گانوں کا کھیل

جیہ

لائبریرین
دنیا میں دنیا کا طلبگار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں

کے ایل سہگل کی گائ ہوئ فلمی غزل

ز
 

حجاب

محفلین
تمہاری محفل میں آگئے ہیں
تو کیوں نہ یہ بھی کام کرلیں
سلام کرنے کی آرزو ہے
ادھر جو دیکھو سلام کرلیں۔

ک
 

ظفری

لائبریرین
کبھی سوچا نہ تھا میں نے، مجھے ہوجائے گا پیار
دل دیوانہ ، دیوانے کا کیا اعتبار

ا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top