گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
آپ سے مل کہ ہم کچھ بدل سے گئے
شعر کہے لگے گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب جو جب دیکھئیے مسکرانے لگے

اب م

یہاں سے ٹھیک کر لیں اب م سے شروع کریں۔
 

نوید ملک

محفلین
میں نے ک دیکھا تھا پوسٹنگ میں دیر لگی اس لئے رانگ ہو گیا

ماٰئے نی میں کینو آکھاں
درد وچھوڑے دا

ر
 

عمر سیف

محفلین
راجا کو رانی سے پیار ہوگیا
پہلی نظر میں پہلا پیار ہوگیا
دل جگر دونوں گھائل ہوئے
تیرِ نظر دل کے پار ہوگیا

اب ت
 

حجاب

محفلین
اب پھر غلط ہو گیا ، نوید نے ا لکھا تھا اور ضبط آپ نے آ سے گانا لکھ دیا جلدی کس بات کی ہے یا کوئی اور پرابلم ہے :?
 

عمر سیف

محفلین
فالحال مجھے کوئی پرابلم نہیں۔ مجھے ا سے کوئی آ نہیں رہا تھا تو آ سے لکھ دیا۔ اگر یہ غلطی ہے تو معذرت۔ اگر نہیں تو کھیل کو آگے بڑھائیں۔
 

نوید ملک

محفلین
چلیں تو ا سے دوبارہ سٹارٹ کر لیتے ہیں

اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے
ساری دنیا میری انکھوں میں سمٹ آئی ہے

ے
 

عمر سیف

محفلین
وعدہ کر لے ساجنا
تیرے بن میں نہ رہوں
میرے بن تو نہ رہے
ہو کہ جدا
یہ وعدہ رہا
نہ ہونگے جدا
اب
ن
 
Top