گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
محبوب میرے محبوب میرے
تیری آنکھوں سے مجھے پینے دے
کچھ درد ہیں میرے سینے میں
مجھے مست ماحول میں جینے دے

اب م
 

جیہ

لائبریرین
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
وہ آئے نہ آئے، جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں چپ چپ کے راہیں
یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے

اب پھر “ت“ سے
 

عمر سیف

محفلین
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں
یہ دل میرا کہتا رہا
کہہ دو ذرا یہ پیار ہے
( احمد جہانزیب)

اب د
 

جیہ

لائبریرین
ٹھہر جا رات۔۔۔۔۔۔

:( باقی بول بھول گئ۔۔۔ مگر لتا کی آواز میں ہے یہ گانا
 
Top