گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
وہ پہلی بار جب ہم چلے
ہاتھوں میں ہاتھ جب ہم چلے
ہو گیا یہ دل دیوانہ
ہوتا ہے پیار کیا کس نے جانا

گ​
بہت عمدہ، پہلی لائن کا آخری لفظ “ملے“ ہے

ہم تجھ سے محبت کرکے صنم
ہنستے بھی رہے روتے بھی رہے

پ
 

ماوراء

محفلین
ایسا کیوں ہوتا ہے
ایسا کیوں ہوتا ہے
محبت کرے گے وہ روتا رہے گا
یہ ہوتا رہا ہے یہ ہوتا رہے گا۔
ایسا کیوں ہوتا ہے

ہ​
 

ظفری

لائبریرین
ہنساتے ہو، رُلاتے ہو ، ہیمشہ تم ستاتے ہو
جو روٹھے تو مناتے ہو ، منا کر دل ُدکھاتے ہو
دیوانہ ہو ، ہمیں بھی تم ، دیوانہ کیوں بناتے ہو

ل
 

ماوراء

محفلین
لال ڈوپٹہ اڑ گیا رے بیری ہوا کے جھونکے سے
مجھ کو پیا نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے
منا کے مجھے دل دے گا وہ
مگر میری جان لے گا وہ۔

گ​
 

ظفری

لائبریرین

گھر سے بے گھر کر گئیں ، کروٹیں نصیب کی
ُدور کتنی ہوگئی جو ، منزلیں جو قریب تھیں

رفتہ رفتہ آگئیں ، دو دلوں میں دوریاں
کل محبت تھی جہاں ، آج ہیں مجبوریاں
آج کامل ہوگئیں ، سازشیں رقیب کی

تجھ کو اے دل مل گیا ، اب وفاؤں کا صلہ
کردیا کاتب نے آخر ، آج اپنا فیصلہ
دل کے ٹکڑے کرگئیں ، ٹھوکریں حبیب کی

روک تو سکتے نہیں ، زندگانی کا سفر
ہوسکے مل جائے راہ میں ، اور کوئی ہمسفر
جانے کیوں لگتی ہے دل کو ، ہر خوشی عجیب سی

دور کتنی ہوگئیں ، منزلیں جو قریب تھیں

(کشورکمار، سرخیاں )

پ​
 

ماوراء

محفلین
پیار عشق اور محبت
جو بھی ان کا نام لے
پہلے دل کو تھام لے
نام لینے سے ہی قیامت ہو جاتی ہے۔

ن​
 

عمر سیف

محفلین
کچھ نہ کہو کچھ بھی نہ کہو
کیا کہنا ہے، کیا سُننا ہے
مجھ کو پتا ہے، تم کو پتا ہے
سمے کا یہ پل تھم سا گیا ہے
اور اس پل میں کوئی نہیں ہے
بس ایک میں ہوں، بس ایک تم ہو


اب ت
 
Top