گاؤں کا پیش امام

محمد وارث

لائبریرین
جوتا چوری کا خوب لکھا اس طرح کے واقعات سے ہمارا زمانہ طالبعلمی بھرا پڑا ہے۔ :hatoff:

سچ کہا راجہ صاحب، ہر نمازی کا کوئی نہ کوئی تجربہ ضرور ہوگا اس حوالے سے، لیکن آپ کی پوسٹ سے میں یہ سمجھنے سے قاصر رہا کہ ان واقعات میں آپ امام تھے یا مقتدی :)

مزے کی بات یہ کہ جس دن مجھے مسجد سے گھر یا ہاسٹل ننگے پاؤں واپس آنا پڑتا تھا میں سمجھتا تھا کہ آج صحیح معنوں میں نماز ادا ہوئی ہے :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
ایک امام صاحب فرما رہے تھے کہ اگر جوتیاں آگے رکھ کر نماز پڑھی جائے تو نماز نہیں ہوتی - ایک صاحب اٹھے اور امام صاحب کو کہنے لگے قبلہ کیا کریں کہ اگر جوتیاں آگے رکھیں تو آپ کے کہنے کے مطابق نماز نہیں ہوتی اور اگر پیچھے رکھیں‌ تو جوتیاں نہیں‌ ہوتیں -
 
جیہ جی بہت خوب۔ مگر تو یہ لطیفہ اس طرح سے سنا تھا کہ ایک لڑکے کا رشتہ دیکھنے جاتے ہیں اور اس کا تعارف اس طرح کروایا جاتا ہے۔۔ جیسے بھی ہو ہے اچھا----
 

Chili mili

محفلین
افسوس ہوتا ہے آپ کے لطیفے پر
آپ اس شخص کو بدنام کر کررہے ہو جو معاشرے کا سب سے معزز شخص ہے
 
Top