کی کریے

اوکھا ہویا ہم سے اکڑا کی کریے
ایسے ای گل پر ہو گیا جھگڑا کی کریے

جی کرتا ہے اوس رقیب کی گدڑ کٹ لگائیں
لیکن ہے وہ ہم سے تگڑا کی کریے

(خالد مسعود)
 

فرخ منظور

لائبریرین
ہم کو ٹھنڈا مِٹھا پالا بھیڑا لگتا ہے
جیویں کپاہ میں کٹّا کالا بھیڑا لگتا ہے

سالم ٹانگہ کر کے بندہ اس کے گھر جب پہنچے

اگیوں بوہے پہ ہو تالا بھیڑا لگتا ہے

منڈے کھنڈے بے شک ہم کو چاچا تایا کہہ لیں

کڑی کہے جب ہم کو لالہ بھیڑا لگتا ہے
 
پنڈ کے بوہڑ تھلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے مانجا کر تی تھی ہم مج نہوایا کرتے تھے

وہ ہر کام میں اگے تھی ہم ہر کام میں پھاڈی تھے
وہ سبق مکا کے بہہ جاتی تھی ہم پنسل گھڑیا کرتے تھے

گرمیوں میں سِکھر دوپہری ہم بیری پہ چڑہیا کرتے تھے
منہ سج پڑولا ہوتا تھا جب ڈیموں لڑیا کرتے تھے

پنڈکے چھپڑکنڈے جب وہ مینوں ملنے آتی تھی
شیدا، گاما، فضلو، طیفا مفت میں*سڑیا کرتے تھے۔
 
Top