خالد مسعود

  1. امن وسیم

    خالد مسعود : مقدر خراب است ہر شے بے کار است

    مقدر خراب است ہر شے بے کار است گر تُکا چلاتے ہیں تو تُکا نہیں چلتا اور تیر چلاتے ہیں تو اُکا نہیں چلتا تِکی نکل آئے تو تِکی نہیں چلتی دُکا نکل آئے تو دُکا نہیں چلتا بے وقت پڑے توپ وی چل جاتی ہے اپنی اور وقت جو پڑ جائے تو مُکا نہیں چلتا تعویز جو لے آئیں تو ہو جاتا ہے بے کار اور...
  2. بھلکڑ

    خالد مسعود:بے فضول سی گل پہ اڑ کر سُتّے رہے

    بے فضول سی گل پہ اڑ کر سُتّے رہے دُھپے پئے پئے سڑ گئے، سڑ کر سُتّے رہے بیوی نے دبکایا تو وہ گھابر کر غلط ٹرین پر چڑھ ، چڑھ کر سُتے رہے راتیں ڈاکو پنڈ میں ہونجا پھیر گئے پہرے والے ڈنڈے پھڑ کے سُتّے رہے ڈَگے تھے اسمان سے، اڑے کھجور میں ہم بس فیر اوس کھجور میں اڑ کر سُتے رہے اس کے گنجے گھونے سر...
  3. محمد علم اللہ

    مدیر ماہنامہ "تدبر"لاہور مولانا خالد مسعود کے انتقال پر----ضیاء اعظمی کی رقت آمیزنظم

    یہ غالبا 1999 یا 2000 کا واقعہ ہے ۔مدرسۃ الاصلاح میں امین احسن اصلاحی سیمنار تھا ۔اُ س میں مولانا پاکستان سے انڈیا تشریف لائے تھے ۔حُلیہ تو پوری طرح یاد نہیں اُس وقت میں کافی چھوٹا تھا غالبا دس سال کا ۔ہلکا ہلکا ذہن میں عکس بھر ہے لمبے تڑنگے ۔تُرکی ٹوپی پہنے ہوئے انتہائی پر وقار شخصیت ۔اس وقت...
  4. محمد شعیب خٹک

    کی کریے

    اوکھا ہویا ہم سے اکڑا کی کریے ایسے ای گل پر ہو گیا جھگڑا کی کریے جی کرتا ہے اوس رقیب کی گدڑ کٹ لگائیں لیکن ہے وہ ہم سے تگڑا کی کریے (خالد مسعود)
Top