فاخر

محفلین
سلام مسنون ! یہ تصاویر کس طرح اس فورم پر اپڈیٹ کرتے ہیں اس کا کچھ طریقہ مجھے بھی بتائیں ،مہربانی ہوگی ۔ میں نے بہت کوشش کی ؛لیکن تصویر اپلوڈ کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔
 
افتخار بھائی اس لڑی میں دیکھیں اور اس زمرے کا تفصیلی دورہ فرمائیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
سلام مسنون ! یہ تصاویر کس طرح اس فورم پر اپڈیٹ کرتے ہیں اس کا کچھ طریقہ مجھے بھی بتائیں ،مہربانی ہوگی ۔ میں نے بہت کوشش کی ؛لیکن تصویر اپلوڈ کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔
سب سے آسان:
Upload Image — Free Image Hosting
تصویر اپلوڈ کر کے بی بی کوڈ یہاں پیسٹ کر دیں۔
 
Top