کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

یاز نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 20, 2016

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مطالبہ: ریڈیو پاکستان کی فیس بھی بجلی کے بل میں شامل کی جائے
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    سو فی صد متفق! کم از کم پانچ روپے فی بل ریڈیو پاکستان کو دیے جانے چاہئیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,419
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    ہم نے اڑتی اڑتی سنی تھی کہ عدنان بھیا کے پاؤں میں فریکچر ہوا پڑا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,196
    دختر مشرق :)
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    الاقارب کالعقارب۔ :)

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • غمناک غمناک × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ گھر کی تختی ہے؟

    کے ای سے کے الیکٹرک مراد ہے یا کچھ اور؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    شکریہ!

    کراچی میں رہ کر" کے ای" سُن کر ذہن کے الیکٹرک سے آگے جا ہی نہیں پاتا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,196
    کے الیکٹریک بڑی بدنام ہے کراچی میں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,908
    کراچی کی حدود سے باہر بھی اس کی 'نیک نامی' کے چرچے ہیں، اسی سے اندازہ لگا لیجیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر