محمد وارث

لائبریرین
اور سستے بھی بہت۔۔۔
تین روپے کے تیس عدد!!!
سستے نہیں ہیں سر جی! امریکی اشتہار ہے 3 ڈالر میں 10 عدد یعنی پاکستانی روپوں میں قریب پچاس روپے کا ایک یعنی جتنے کا امریکہ میں ایک اُپلا بِک رہا ہے اتنے میں پاکستان میں ایک ارب پتی۔۔۔۔۔۔! :)
 
زیک

مسافر
612427-B2-B66-F-40-A5-A69-E-636-BE6527596.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
بھائی آپ سعودیہ میں رہتے ہیں۔ کسی سعودی عالم سے ہی اس بابت پوچھ لیتے۔ وہ اس کے پینے کا دفاع کرتے ہیں۔
پینے کے لیے کوئی کتنا ہی دفاع کرے اور پیتا پلاتا رہے۔لیکن اس کو مذہب تو کوئی نہیں کہتا بھئی ۔ آپ اونٹ کے پیشاب کو مذہبی طور پر مقدس ثابت کر کے (جو کہ غلط ہے ) آخر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے۔
 
زیک

مسافر
لیکن یہاں بھی مذہبی تقدس کا تو کوئی ذکر نہیں لگتا ۔
مذہبی اہمیت تو اتنی ہے کہ یہ نجس ہے اور بس ۔
اگر مذہبی کوئی بھی بات ہو تی تو کیا عجمی مسلمان مذہب والے بھی ایسا ہی سمجھتے اور کرتے ۔

پینے کے لیے کوئی کتنا ہی دفاع کرے اور پیتا پلاتا رہے۔لیکن اس کو مذہب تو کوئی نہیں کہتا بھئی ۔ آپ اونٹ کے پیشاب کو مذہبی طور پر مقدس ثابت کر کے (جو کہ غلط ہے ) آخر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے۔
اگر آپ کے خیال میں اس بات کا ذکر کئی احادیث میں آنا اسے مذہبی یا مقدس نہیں بناتا تو میں کیا کہہ سکتا ہوں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اگر آپ کے خیال میں اس بات کا ذکر کئی احادیث میں آنا اسے مذہبی یا مقدس نہیں بناتا تو میں کیا کہہ سکتا ہوں
ارے نہیں بھئی ۔ حدیث میں آنا مقدس کیسے ہو گیا ۔ یہ بھی تو دیکھا جائے گا کہ ذکر کی نوعیت کا ہے ۔
مذہب میں یہ محض نجس ہے اور کچھ نہیں ۔ حدیث میں یہ محض کسی علاج کے ضمن میں محدود تذکرہ ہے وہ اسے مقدس ہر گز نہیں بناتا ۔
 
آخری تدوین:
Top