یاز

محفلین
ہماری آج کے دورہء پشاور کے دوران بنائی گئی ایک تصویر :D۔
NSlRmhh.jpg
 

arifkarim

معطل
کیا کسی نے فلم ڈیڈپول کے اشتہار دیکھے ہیں؟ زبردست مزاحیہ اشتہار ہیں۔
اشتہار تو نہیں دیکھے۔ فلم صرف اکیلے جا کر دیکھی تھی۔ :winking:
ویسے آپنے اپنا نام عبرانی میں کیوں لکھا ہوا ہے؟ محفل پر اسرائیلی موساد کا کوئی ایجنٹ موجود نہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
لیجیے جناب حاضر ہے ریاضی کا ایک فارمولا اور جانیے عورتوں کی پاکدامنی اور دل کے حالات :)
13177802_10209499189426310_4295270617523983876_n.jpg

جو لوگ یہ اختراعات کرتے ہیں ہیں اُن پر تو حیرت ہوتی ہی ہے لیکن اُن پر زیادہ حیرت اور افسوس ہوتا ہے کہ جو ان باتوں میں آ جاتے ہیں۔

یہ بیہودہ کام جس سنجیدگی سے کیا گیا ہے اُس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے کیسی سوچ ہو سکتی ہے۔
 
Top