محمد وارث

لائبریرین
اور اگر تاجکستان کے عوام صالح ظافر صاحب کو بھی رکھ لیں تو ہم 'چندہ' کر کے کچھ رقم دینے پر بھی آمادہ ہیں!
یہ دیکھیے صالح ظافر صاحب کی قلابازی، جب نواز شریف کا ستارہ غروب ہوا تھا تو محترم کیا فرما رہے تھے

Cg-VoFGWMAAm5rx.jpg:large
 
فرقان احمد

محفلین
یہ دیکھیے صالح ظافر صاحب کی قلابازی، جب نواز شریف کا ستارہ غروب ہوا تھا تو محترم کیا فرما رہے تھے

Cg-VoFGWMAAm5rx.jpg:large
مزید کھوج لگایا جائے تو شاید معلوم پڑے کہ ان 'اشیاء' کی سپلائی بھی شاید محترم صالح ظافر کے مبارک ہاتھوں سے ہوئی ہے!
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
مزید کھوج لگایا جائے تو شاید معلوم پڑے کہ ان 'اشیاء' کی سپلائی بھی شاید محترم صالح ظافر کے مبارک ہاتھوں سے ہوئی ہو!
کچھ مزید ماضی میں جھانکا جائے تو موصوف نے صدر ایوب اور بھٹو کی حمدوثنا میں بھی زمین آسمان کے قلابے ملائے ہوں گے اور آمدِ ضیاءالحق پر قصیدہ خوانی تو یقیناً ہی کی ہو گی۔
 
arifkarim

معطل
پاکستانی اخبار: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستانی نیوز چینل: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستانی سوشل میڈیا: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستانی تاریخ دان: وزیر اعظم نے یہ کیا وہ کیا
پاکستان اور پاکستانیوں کا کہیں کوئی ذکر ہی نہیں
 
اسی طرح کی زباندانی سے ہی جہاز کا چُوٹا (جھولا) ملتا ہے ہر بار۔
یہ دیکھیے صالح ظافر صاحب کی قلابازی، جب نواز شریف کا ستارہ غروب ہوا تھا تو محترم کیا فرما رہے تھے
صالح ظافر کی اصول پسندی کا ثبوت.
اصول: جیہڑا جتے اوہدے نال
صالح ظافر بے چارے کے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے۔ پر کیا کریں اب کنٹرول نہیں ہو رہا۔ :laughing3::laughing3::laughing3:
POFEgsd.jpg
 
یوسف سلطان

محفلین
مزید کھوج لگایا جائے
کچھ مزید ماضی میں جھانکا جائے تو موصوف نے صدر ایوب اور بھٹو کی حمدوثنا میں بھی زمین آسمان کے قلابے ملائے ہوں گے اور آمدِ ضیاءالحق پر قصیدہ خوانی تو یقیناً ہی کی ہو گی۔
یہ جن موصوف کے بارے میں بات ہو رہی ہے ،قائم علی شاہ صاحب کے رشتہ دار تو نہیں ۔ :thinking:
 
یہ جن موصوف کے بارے میں بات ہو رہی ہے ،قائم علی شاہ صاحب کے رشتہ دار تو نہیں ۔ :thinking:
نہیں، صاحب۔ چہ نسبت خاک را با عالمِ پاک۔ مرشد پاک کی تو جوتیاں بھی ان سے پرانی ہیں۔
شاہ جی کو کون پہنچ سکتا ہے، اللہ سلامت رکھے۔ ویسے بھی اتنے عرصے سے سلامت ہی رکھا ہوا ہے۔ پھر بھی۔۔۔ دعا قبول ہو یا رب، کہ عمرِ خضر دراز!
 
یہ پرائیویٹ سکولز والوں نے نیا دھندہ شروع کیا ہوا ہے والدین کی جیب ہلکی کروانے کا. ہر ماہ کسی نہ کسی ایکٹیویٹی کے بہانے اسی طرح کے فضول اخراجات کروائے جاتے ہیں.
FB_IMG_1463142130900_zpsp1mtl86x.jpg
 
فرقان احمد

محفلین
صحافت کا تو خیر اب کیا معیار رہ گیا۔ ایک بار اخبار پڑھتے ہوئے ایک سرخی پر نظر پڑی، جو کہ کچھ یوں تھی، "آج منشیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔" جی ہاں! اُس دن 'انسداد' میاں چھٹی پر تھے! آپ صحیح سمجھے!
 
Top