کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

جیہ

لائبریرین
کیوں زخموں پر نمک پاشی کر رہے ہو۔ معلوم تو ہے کہ چھوٹے بھیا مجھ سے ناراض ہیں
 

جیہ

لائبریرین
ماشاء اللہ سب کے مزاج اچھے ہیں۔ مگر میں (پشتو محاورے کے مطابق) سرخ مرچوں کے ڈھیر پر بیٹھی ہوں۔؟؟÷
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top