کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
یا اللہ خیر
blab.gif
 

سارہ خان

محفلین
میں نے ابھی ابھی اپنی فیورٹ ڈش یعنی شاہی ٹکڑے کھائے ہیں اس لئے موڈ بہت اچھا ہے ۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں، جھوٹے منہ ہی سہی، صلح تو مار لی ہوتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں، جھوٹے منہ ہی سہی، صلح تو مار لی ہوتی۔

ھمم صلح کر تو لیتی شمشاد بھائی ۔۔ لیکن آپ کو میٹھا منع ہے نہ ۔۔ بھابی سے ڈانٹ پڑ جاتی تو ۔۔۔ :roll: :)

اس کو بتا کر تھوڑا ہی کھانے تھے اور ویسے بھی کبھی کبھار کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top