جیہ نے کہا:اچھا تو آپ کی امی آپ کے ساتھ ہی ہیں میں تو سمجھی تو وہ پاکستان میں ہیں۔
ظفری نے کہا:جیہ نے کہا:اچھا تو آپ کی امی آپ کے ساتھ ہی ہیں میں تو سمجھی تو وہ پاکستان میں ہیں۔
جی جویریہ ۔۔ اس ماہ کے پہلے ہفتے پاکستان گیا تھا جہاں دوہفتے قیام کے بعد واپس لوٹ آیا ہوں مگر امی کو بھی ساتھ لیکر آ گیا کہ ان کی عدت اب ختم ہوگئی تھی ۔
جیہ نے کہا:اچھا کیا کہ ان کو لے کر آگیے۔ ان کا بھی دل بہل جائے گا اور آپ کو بھی بھی مزے مزے کے کھانے ملیں گے
جیہ نے کہا:
کافی تجربہ لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔جیہ نے کہا:ویلیم 5![]()