کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

جیہ

لائبریرین
اطلاع کا دھاگہ تو کھولا تھا ۔ کل طوفان آیا تھا سوات میں 9 اموات ہوئیں۔ مرنے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے÷ اسی وجہ سے سوگوار ہوں :cry:
 
جیہ

لائبریرین
یہاں تو بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ ہر 15 منٹ کے بعد بجلی چلی جاتی ہے 15 منٹ کے لیے :cry:
 
سارہ خان

محفلین
ہمارے پاس 24 گھنٹوں میں 6 گھنٹے جاتی ہے روز ۔۔ 2 صبح دو دوپہر اور 2 گھنٹے رات میں ۔۔۔لیکن آج تو حد ہی ہو گئی ۔۔ صبح سے 3 دفعہ 3 3 گھنٹے بند ہوئی ہے ۔۔
:cry: :(
 
جیہ

لائبریرین
سچ کہا سارہ، حد ہی ہوگئ۔ آپ کے ہاں تو گرمی ہے۔ بجلی کی کھپت زیادہ ہے۔ یہاں تو موسم اتنا خوشگوار ہے کہ پنکھے کی بھی ضرورت نہیں۔ پھر بھی بجلی ہے کہ روٹھی ہوئ رہتی ہے ہر وقت۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
فرزانہ صاحبہ کی پوسٹ کی ہوئی ناظر فاروقی کی کراچی پر شاعری پڑھ کر افسردہ افسردہ ہے مزاج۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
مزاج بخیر، بہت دن بعد اپنی گاڑی ٹھیک ہوئی اور مزے سے انجوائے کر رہا ہوں

:? چھوٹے بھیا گاڑی کو ٹھیک کروالیں اچھے سے میں جمعے کو پہنچ رہی ہوں ایسا نہ ہو میں ائیرپورٹ راہ تکتی رہ جاؤں چھوٹے بھیا کدھر رہ گئے ۔؟ :? اور اُدھر آپ کی گاڑی پھر خراب ہوجائے ۔ :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
مزاج بخیر، بہت دن بعد اپنی گاڑی ٹھیک ہوئی اور مزے سے انجوائے کر رہا ہوں

:? چھوٹے بھیا گاڑی کو ٹھیک کروالیں اچھے سے میں جمعے کو پہنچ رہی ہوں ایسا نہ ہو میں ائیرپورٹ راہ تکتی رہ جاؤں چھوٹے بھیا کدھر رہ گئے ۔؟ :? اور اُدھر آپ کی گاڑی پھر خراب ہوجائے ۔ :oops:

انہوں نے اسی لیے تو ٹھیک ٹھاک کروا لی ہے اور آج ٹیسٹ ڈرائیو پر ہیں۔
 
Top