کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

شمشاد

لائبریرین
وہ اوپر میں تمہارے آدھے سر کا درد ہی تو دور کر رہا تھا۔ :wink:

یہ پھر شروع ہو گیا۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
ایک مثال تھی “ نیکی کر دریا میں ڈال “ جو آجکل “ نیکی کر اور دریا میں گِر “ ہو کر رہ گئی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ تین دفعہ کیوں لکھا ہے؟

وہ اوپر میں تمہارے آدھے سر کا درد ہی تو دور کر رہا تھا۔ :wink:

3 دفعہ اسی وجہ سے لکھا کہ شدید درد تھا۔ اور یہ خوب طریقہ ہے سردردی دور کرنے کا۔

آج سر میں درد نہیں مگر موڈ “سوگوار“ ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top