کیا کورل میں یونی کوڈ قرآنی فونٹ سے کام لیا جاسکتا ہے

سبیل

محفلین
اسلامُ علیکم
کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ ہم قرآنی یونی کوڈ فونٹ سے کورل میں کام کر سکتے ہیں اگر ایسا ہے تو کیسے؟یہاں پوسٹ کریں اور اسکی ایک کاپی مجھے میل بھی کردیں

sabeelehidayat@hotmail.com
 

دوست

محفلین
فونٹ کو سلیکٹ کریں اور عربی لکھیں۔ جیسے آپ انگریزی لکھتے ہیں اس میں کیسے والی تو بات ہی نہیں۔۔
 

سبیل

محفلین
بھائی شاکر عزیر
السلام علیکم
ایسے نہیں لکھا جاتا کورل اسے سپورٹ نہیں کر رہا ہے
جیسے ان پیج کا کام کورل میں ہوتا ہے کیا اسی طرح اس فونٹ پر بھی کیا جاسکتا ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
بات واضح نہیں‌ہوئی۔ کورل ڈرا تو اردو یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے، پھر اس فانٹ میں کیا مسئلہ ہے؟ کون سا فانٹ استعمال کر رہے ہیں؟
 

دوست

محفلین
لو جی یہی مسئلہ ہوگا۔ کورل کا ورژن پرانا ہے یا پھر مشرق وسطٰی والا ورژن ہوگا کوئی الگ سے۔:)
 

جہانزیب

محفلین
کورل میں جتنے ٹوٹیوریل میں نے دیکھے ہیں وہ سب تو اِن پیج میں لکھ کر کورل میں امپورٹ کر کے لکھے گئے ہیں ۔ ایک اور سافٹ وئیر ہے بالکل کورل جیسا اور اوپن سورس کے ساتھ مفت بھی اِنک سکیپ کے نام سے اُس میں یونی کوڈ کی سہولت موجود ہے، صرف آپ کے کمپیوٹر پر فانٹ انسٹال ہونا ضروری ہے ۔
انک سکیپ میں تیار کردہ ایک نمونہ ذیل میں ہے ۔
 

گل خان

محفلین
بھائیو۔۔کورل ڈرا میں عربی/اردو دونوں لکھی جا سکتی ہے۔۔میں نے دونوں زبانیں کورل ڈرا میں لکھی ہیں۔۔ورژن 11۔۔12۔۔13 کا کوئی مسئلہ نہی۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ایکس پی ونڈو میں اردو کو [activate / کریں۔۔اور اردو دوست کی بورڈ یا کوئی بھی اردو کی بورڈ۔۔۔اور اس کے ساتھ عربی صوتی یعنی فونیٹک کی بورڈ بھی انسٹال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔اور عربی والا سلیم فونٹ سلیکٹ کریں۔۔۔۔اور عربی کو سلیکٹ کریں۔۔۔۔ اب عربی سلیم فونٹ کے ساتھ لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔مجھے تو کوئی مسئلہ نہی آیا۔۔۔۔۔والسلام
 
جناب میرے پاس ریگولر وریژن بھی ہے کورل 13 کا اور Portable وریژن بھی ہے۔ دونوں میں بآسانی لکھا جاتا ہے ۔ بس یہ ہے کہ اردو عربی کی قدروں میں فرق ہے جیسے " ہ ، ی ، ے " وغیرہ ۔ ان الفاظ کو کورل علیحدہ کر دیتا ہے دوسرے الفاظ کے ساتھ یہ مل نہیں پاتے لیکن عربی کو تو 100 قبول کرتا ہے اگر آپ عربی کے "ک ، ہ ، ی" وغیرہ استعمال کررہے ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ آپ ذرا سکرین شارٹ تو یہاں پیسٹ کریں۔
والسلام
 

گل خان

محفلین
جناب میں نے اردو دوست صوتی کی بورڈ انسٹال کیا ہوا ہے۔۔۔اور میرے پاس تو اردو پوری طرح سے لکھی جاتی ہے۔۔کوئی حرف۔۔ہ۔ی۔ے بلکل علیحدہ نہی ہوتے۔۔۔۔۔آپ کورل کے ٹیکسٹ میں جاکر لیگوینج سیٹنگ میں اردو کو سلیکٹ کر دیا کریں۔۔۔۔۔اور عربی بھی درست لکھی جاتی ھے۔۔۔
والسلام
 

گل خان

محفلین
اور ہاں آپ اردو کے ساتھ عربی صوتی کی بورڈ بھی انسٹال کر یں گے اور اس کو اکٹیویٹ کریں گے تب یہ مسئلہ حل ہو گا۔۔۔۔عربی صوتی کی بورڈ اسی فورم میں سوال وجواب کے کالم میں تلاش کر لیں۔۔یہاں موجود ہے۔۔۔۔۔۔
 
Top