کیا کوئی ایسا سافٹ ویر ہے ، . . جو بولنے پر اردو لکھے؟

فاروقی نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 30, 2008

  1. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    دوستو کسی کو معلوم ہو کوئی ایسا سافٹ ویر جو اردو بولنے پر اردو لکھتا بھی جائے .. . . اگر کوئی معلومات رکھتا ہو تو شعیر کرے
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,237
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اگر ایسا ہوتا تو کیا بات تھی۔
    بس کتاب ہاتھ میں پکڑی اور پڑھتے چلے گئے۔
    یہاں کتاب ختم وہاں کتاب یونی کورڈ میں تیار

    نہ کتاب کو اسکین کرنے ضرورت نہ ٹائپنگ کی:cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی معطل

    مراسلے:
    92
    اچھا جواب دیا ہے ۔
    لیکن جدید سائنس اس کو بھی ممکن بناسکے گا ایک نہ ایک دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    لیکن میں نے ایک جگہ پڑھا تھا اس کے متعلق کہیں. . . ٹہریں میں لنک آپ کو تلاش کر کے دکھاتا ہوں . . . آپ صرف اسے چیک کر لیجیے گا کہ کام کرتا ہے یا نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    یہ لیں جناب . . . یہ رہا لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    ہنوز دلی دور است۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    کیا مطبل...؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یعنی دلی ابھی دور ہے!
    جناب آپ نے متکلم سافٹ ویئر کا ذکر کیا ہے۔ یہ سافٹ ویئر بولنے پر اردو نہیں لکھتا بلکہ جب اس میں اردو ٹائپ کی جاتی ہے تو یہ اس اردو کے جملے کو ’’پڑھتا‘‘ ہے اور وہ بھی انگریزی لہجے میں۔ بول کر اردو لکھنے والا سافٹ ویئر ابھی بننا باقی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  9. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,237
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    پہلے اردو کے لیے کوئی Ocr تو بن جائے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. فاروقی

    فاروقی معطل

    مراسلے:
    1,748
    تو بھائی جان آپ میں کافی ٹیلنٹ ہے آپ کوشش کریں نا. . . . کیا خیال ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انگریزی میں تو شاید یہ سافٹویر ہے کہ بولنے پر انگریزی لکھتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مائیکروسافٹ آفس میں یہ سہولت دستیاب ہے اور میں نے 2003ء میں پہلی بار اسے آفس Xp میں استعمال کیا تھا اور پوری رات جاگ کر اپنے کمرے میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا بکواس کرتا رہتا اور صفحے کالے کرتا رہتا تھا :) (کیونکہ نوکری پر صبح سویرے جو نہ جانا ہوتا تھا)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ابن حسن

    ابن حسن معطل

    مراسلے:
    587
    ویسے اردو کے لیے ocrہے تو تاہم ہے خاصا مہنگا صخر والوں کا تو یہی دعوہ ہے۔ویسے صخر کا عربی ocrمیں استعمال کر رہو ہوں جو کا فی عمدہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    کاش کہ ایسا ہو چکا ہوتا!
     
  15. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    اس بار مجھے اردو او سی آر کا پروجیکٹ ملنے کی توقع ہے۔ اب دیکھئے کہ اس کے لئے کتنا وقت نکال سکوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,040
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    کوئی مدد درکار ہوتو فرمائیے گا۔
    شاباش تو دیں گے ہی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,156
    شاکر بھائی نیکی اور پوچھ پوچھ!
     
  18. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اردو سن کر لکھنے والا اور لکھی اردو پڑھنے والا سافٹ ویر پر ہم کام کر رہے ہیں ۔ لیکن وقت کی کمی کے باعٹ کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کو کتنا عرصہ لگ جاے ۔ جیسے ہی یہ مکمل ہو گا ہم میں ان شائاللہ یہان‌پر اس کا لنک دوں‌گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    میرا سوال کوچھ مختلف بولنے والی ڈیکشنریز کتنیں زبانوں میں مل سکتیں ھیں؟
     
  20. پی کے ٹن

    پی کے ٹن محفلین

    مراسلے:
    62
    میرے خیال میں ایسا تو انگلش کا بھی کوئی سافٹ نہیں ہوگا ؟ یا ہے ؟ اگر ہے تو مہربانی کرکے کوئی بھائی اس کا کوئی لنک وغیرہ دے دے اور اس کا کچھ تعارف بھی کروا دے شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر