کیا کسی کو کڑکٹر میپنگ کے بارے میں معلوم ہے

فا ر و ق

محفلین
character mapping میں نے اس کے بارے میں صرف سنا ہی ہے مگر جانتا نہیں ہوں آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو معلوم ہو تو بتادے شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
واہ، تو یہ کیریکٹر میپنگ کا کُڑکُڑ میپنگ بن گیا تھا۔ :)

سوال ابھی بھی واضح نہیں ہے۔ اگر آپ حروف تہجی اور دوسری علامات کی ASCII اور یونیکوڈ میپنگ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اس کے بارے میں کچھ معلومات یہاں موجود ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اصل سوال سے قطع نظر، یہ واقعی اردو میں ایک طرح سے غلطی ہی ہے کہ ٹ.ر اور ڑ کافی ملتی جلتی ہیں، نستعلیق میں لکھا جائے تو دونوں کو ایک ہی طرح پڑھا جائے گا. اور اگر واقعی ٹ.ر کی جگہ ڑ ٹائپ ہو، تو پروف ریڈنگ کرنے والا بھی اسے درست قرار دے گا، اس کا احساس مجھے حال ہی میں ہوا جب لغت میں ایسے کئی الفاظ میں نے نکالے، اور برقی کتابوں کی دوبارہ پروف ریڈنگ ورڈ کے سپیل چہکر سے کرنے پر علم ہوا ہے.
 

فا ر و ق

محفلین
جیسا کہ آپ تمام دوست جانتے ہیں کہ میری اردو کافی کمزور ہے اس لیے میں شاید درست نہیں لکہ سکا
 
Top