کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

شکریہ حسن صاحب ۔۔محفل لوٹ لی آپ نے ۔۔۔۔کچھ گنجائش چھوڑ دیتے تاکے دوسروں کو بھی موقع ملتا ۔۔اتنی مکمل معلومات دے دیں آپ نے ۔۔۔گوشہ نہیں چھوڑا ۔۔بس کہیں کچھ شک سا ہو کہ ۔۔۔
۔۔آپ کی گھڑی یا چشمے کی دُکان ہے اور آپ کہینگے اگر آپ کو اپنی مناسبت سے نہیں مل رہا تو ہماری دکان پر تشریف لائیں ہم بالکل آپ کے حساب سے واچ اور چشمہ فراہم کرینگے۔۔۔صرف مشورہ مفت دیا ہے مگر وہ مفت نہیں ہونگے۔۔:D

ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں نے تو اس لیے مشورہ دیا کہ میری تو شادی ہو نہیں رہی چلو اپنے یہ شوق کسی اور کے اوپر پورا کر دیں نہیں تو چھڑے چھانٹ بندے کا کیا ہے جو مرضی پہن لے کون سا کسی نے کہنا ہے کہ آپ ذرا بھی خیال نہیں میری سہیلیاں کیا کہیں گی اور دیکھے نہ آپ کی تون کتنی باہر ہے ہائے ہائے میں کدھر پھس گئ
 
عبد الرحمن

لائبریرین
ہم بھی اسی قلدرانہ مزاج کے ہیں لیکن چونکہ سسرال کافی بڑی ہے ماشاءاللہ اور آٹھ سالوں کی اکلوتی بہن کا خاوند ہونے کا شرف حاصل ہے۔۔
۔ ۔ ۔ ۔ذرا پھر سے کہنا۔ ۔ ۔ ۔ :whistle:
پھر سے کہنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وہاں دو بھائی تھے یہاں آٹھ آٹھ ہیں۔ :embarrassed:
 
اکمل زیدی

محفلین
ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں نے تو اس لیے مشورہ دیا کہ میری تو شادی ہو نہیں رہی چلو اپنے یہ شوق کسی اور کے اوپر پورا کر دیں نہیں تو چھڑے چھانٹ بندے کا کیا ہے جو مرضی پہن لے کون سا کسی نے کہنا ہے کہ آپ ذرا بھی خیال نہیں میری سہیلیاں کیا کہیں گی اور دیکھے نہ آپ کی تون کتنی باہر ہے ہائے ہائے میں کدھر پھس گئ
حسن بھائی یہی سوچ سوچ کر تو آپ کی ڈسپلے تصویر اتنی سُرخرو تو نہیں ہے :D
 
سرگوشی خواہ کتنی مدھم آواز میں کی گئی ہو مگر مرد پھر بھی ایسی سرگوشی واضح طور سن اور سمجھ کر بھی ایسے سوال کرتے ہیں جیسے سنا یا سمجھا ہی نہیں
ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔

شوہر ناراض بیوی کو میکے فون کرتا ہے۔

بیوی۔۔۔ کئی بار کہا ہے میں تمھارے لیے مر چکی ہوں، فون مت کرو۔

شوہر۔ سن کر اچھا لگتا ہے نا پگلی۔

۔۔۔

ذرا پھر سے کہنا بھی ۔۔۔ اچھا لگتا ہے۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ہم سے تو آپ مت ہی پوچھتے۔ :) اپنے ذوق کے مطابق پہناوا پہننا ہمیں بہت پسند ہے۔ اس پہ ہم خوشی سے اپنی کچھ توانائی بھی صرف کر لیتے ہیں۔ :rolleyes: کپڑے کی قسم سے لے کر لباس کی ڈیزائننگ، رنگوں کے امتزاج اور لیسز وغیرہ کا انتخاب ہم خود کرتے ہیں۔ لباس جس درزن سے سلواتے ہیں وہ بی اے کی طالبہ ہیں اور ہر قسم کی سلائی میں بے حد ماہر۔ ہمارے ذہن میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کو چار چاند لگا کر ہمارے سامنے پیش کرتی ہیں۔ :love: (اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے۔) البتہ امی جان فرماتی ہیں کہ جتنے نخرے کرنے ہیں اماں کے گھر پہ کر لیں۔ سسرال میں اور بڑے بکھیڑے ہوتے ہیں۔ وہاں اتنی باریک بینیاں نہیں چلیں گی۔ :-P اپنے ذوق کی تسکین بھی کسی نشے سے کم نہیں۔ :)
 
آخری تدوین:
ہم سے تو آپ مت ہی پوچھتے۔ :) اپنے ذوق کے مطابق پہناوا پہننا ہمیں بہت پسند ہے۔ اس پہ ہم خوشی سے اپنی کچھ توانائی بھی صرف کر لیتے ہیں۔ :rolleyes: کپڑے کی قسم سے لے کر لباس کی ڈیزائننگ، رنگوں کے امتزاج اور لیسز وغیرہ کا انتخاب ہم خود کرتے ہیں۔ لباس جس درزن سے سلواتے ہیں وہ بی اے کی طالبہ ہیں اور ہر قسم کی سلائی میں بے حد ماہر۔ ہمارے ذہن میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کو چار چاند لگا کر ہمارے سامنے پیش کرتی ہیں۔ :love: (اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے۔) البتہ امی جان فرماتی ہیں کہ جتنے نخرے کرنے ہیں اماں کے گھر پہ کر لیں۔ سسرال میں اور بڑے بکھیڑے ہوتے ہیں۔ وہاں اتنی باریک بینیوں نہیں چلیں گی۔ :-P اپنے ذوق کی تسکین بھی کسی نشے سے کم نہیں۔ :)
اللہ جی آپ کو سسرال میں ایم اے 'پاس' ٹیلر عطا فرمائیں۔ آمین
:cool:
 
ہم سے تو آپ مت ہی پوچھتے۔ :) اپنے ذوق کے مطابق پہناوا پہننا ہمیں بہت پسند ہے۔ اس پہ ہم خوشی سے اپنی کچھ توانائی بھی صرف کر لیتے ہیں۔ :rolleyes: کپڑے کی قسم سے لے کر لباس کی ڈیزائننگ، رنگوں کے امتزاج اور لیسز وغیرہ کا انتخاب ہم خود کرتے ہیں۔ لباس جس درزن سے سلواتے ہیں وہ بی اے کی طالبہ ہیں اور ہر قسم کی سلائی میں بے حد ماہر۔ ہمارے ذہن میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کو چار چاند لگا کر ہمارے سامنے پیش کرتی ہیں۔ :love: (اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے۔) البتہ امی جان فرماتی ہیں کہ جتنے نخرے کرنے ہیں اماں کے گھر پہ کر لیں۔ سسرال میں اور بڑے بکھیڑے ہوتے ہیں۔ وہاں اتنی باریک بینیوں نہیں چلیں گی۔ :-P اپنے ذوق کی تسکین بھی کسی نشے سے کم نہیں۔ :)

اللہ معاف کرے جب اپنے میکے میں ایم اے پاس ٹیلر ہے تو سسرال میں تو کوئ پروفیسر ہی بنتا ہے :p:cool:
 
لاریب مرزا

محفلین
اللہ معاف کرے جب اپنے میکے میں ایم اے پاس ٹیلر ہے تو سسرال میں تو کوئ پروفیسر ہی بنتا ہے :p:cool:
کوئی ہنر کسی کے پاس بھی ہو سکتا ہے۔ اس کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔ :) بات مذاق کی ذیل میں چلی گئی حالانکہ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ بچی متعلم ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد قابل ہنر مند ہے۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
ہم سے تو آپ مت ہی پوچھتے۔ :) اپنے ذوق کے مطابق پہناوا پہننا ہمیں بہت پسند ہے۔ اس پہ ہم خوشی سے اپنی کچھ توانائی بھی صرف کر لیتے ہیں۔ :rolleyes: کپڑے کی قسم سے لے کر لباس کی ڈیزائننگ، رنگوں کے امتزاج اور لیسز وغیرہ کا انتخاب ہم خود کرتے ہیں۔ لباس جس درزن سے سلواتے ہیں وہ بی اے کی طالبہ ہیں اور ہر قسم کی سلائی میں بے حد ماہر۔ ہمارے ذہن میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اس کو چار چاند لگا کر ہمارے سامنے پیش کرتی ہیں۔ :love: (اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے۔) البتہ امی جان فرماتی ہیں کہ جتنے نخرے کرنے ہیں اماں کے گھر پہ کر لیں۔ سسرال میں اور بڑے بکھیڑے ہوتے ہیں۔ وہاں اتنی باریک بینیوں نہیں چلیں گی۔ :-P اپنے ذوق کی تسکین بھی کسی نشے سے کم نہیں۔ :)
خوب است۔ ۔ ۔ ۔
 
حالانکہ کہنے کا مقصد یہ تھا کہ بچی متعلم ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد قابل ہنر مند ہے۔
جی اسی لیےدعا فرمائی تھی کہ میکے میں اگر بی اے کی طالبہ ہیں تو سسرال میں ایم اے پاس تو ہوں۔ ہر شخص کو ترقی کرنے کا حق حاصل ہے :)
نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ چوہدری صاحب :sneaky:
ابھی ہم نے ’نیک تمناؤں‘ کا اظہار ہی کب کیا ہے۔:thinking2: اور وجہ ’مبارک‘ تو خیر سے آپ کو پتا ہی ہو گی۔:tongueout:
 
Top