کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

بھای وہاں کرنی ہے اس کی تشھیر
فیسبک والے صفحہ کی تشحیر یہاں نہیں

زیادہ لوگوں کو اس محفل سے متعارف کروانا
تشہیر گروپ بنائے بغیر، ویب سائٹ کی بھی ہو سکتی ہے۔ گروپ یا پیج ہونے کی صورت میں اسے فعال بھی رکھنا پڑے گا۔ اور اگر وہ فعال ہو گا، تو اردو ویب کی فعالیت جاتی رہے گی۔
 
توقیر بھائی ناقص املا کی نشاندہی بھی کر دیں، اصلاح پر ممنون رہوں گا۔ :)
 
bilal260

محفلین
دیگر بھی مختلف ڈسکشنز اور گپ شپ چلتی رہتی ہے۔ آپ خود بھی مختلف موضوعات پر لڑی بنا سکتے ہیں۔
میں کچھ ایسی لڑیاں بنانے کی کوشش کر رہا ہوں جو کہ ایک لمبے عرصے تک چلے ۔
مگر ان دنوں بے روزگار ہوں (تاوقتی) اس لئے کچھ بھی نہیں کر سکتا بس دعوے اور دھرنے کر سکتا ہوں۔
 
توقیر عالم

محفلین
تشہیر گروپ بنائے بغیر، ویب سائٹ کی بھی ہو سکتی ہے۔ گروپ یا پیج ہونے کی صورت میں اسے فعال بھی رکھنا پڑے گا۔ اور اگر وہ فعال ہو گا، تو اردو ویب کی فعالیت جاتی رہے گی۔

پر ان ارکان کو نہیں لےجانا بلکے نئے ارکان کو محفل پر لانا ہے موجودا ارکان کی فعلیت کا کؤی مسلہ نہیں
 
مجھے اس حوالے سے اورکٹ کا تجربہ یاد ہے۔
میں اورکٹ پر کچھ فعال کمیونٹیز کا ممبر تھا۔ پھر فیس بک کی مقبولیت شروع ہوئی تو ان کمیونیٹیز کے پیجز اور گروپس فیس بک پر بھی بن گئے۔ اور کچھ ہی عرصہ میں تمام ممبران وہیں آنے لگے، اورکٹ کمیونیٹیز غیر فعال ہو گئیں۔
پھر دو سال بعد اورکٹ بند ہی ہو گئی۔

ایک فرد سوشل میڈیا پر ایک حد تک ہی ایکٹو ہو سکتا ہے۔
 
بات تو سچ ہے جی
 
Top