کیا محفل کا صفحہ فیسبک پر ہونا چاہیے ؟

arifkarim

معطل
صفحہ صرف لوگوں کو یہاں لانے کیلیے ہو لوگوں. کو بتایا جاے محفل کے بارے
محفل کی انتظامیہ اس پر غور کر سکتی ہے۔ جیسے سالگرہ پر بعض دھاگے بہت فعال رہے۔ انہیں فیس بک پر مختلف گروپس میں بطور لنک ڈالا جا سکتا تھا
 

bilal260

محفلین
جی ہونا چاہئے ضرور بضرور مگر وہاں فیس بک پر اس کے پیج پر اردو میں بھی مواد دینا چاہئے بلکہ یہاں سے کیا کاپی پیسٹ نہیں کی جا سکتی کیا؟
 
Top