کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟

چاند بابو

محفلین
السلام علیکم

مجھے اردومحفل کی انتظامیہ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاک کر دی گئی ہے۔
وہ پچھلے چار دن سے مسلسل مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں کہ وہ اردومحفل پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے ہیں جبکہ ان کے پاسورڈ اور یوزرنیم سے میں باآسانی لاگ ان ہو گیا تھا۔ کیا ان کی آئی پی تو کسی وجہ سے بلاگ نہیں کی گئی ہے۔
براہ مہربانی مطلع فرمایئے گا تاکہ میں انہیں بتا سکوں۔انہیں شاید علم نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاند بابو آپ ہیں کہاں؟

آپ کیوں نہیں آ رہے؟

عزیز صاحب کو بلاک نہیں کیا گیا، رہی آئی پی کی بات، تو وہ نبیل بھائی ہی بتا سکیں گے۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے شمشاد بھیا السلام علیکم

بھئی میں آیا تو ہوں جب ہی تو آپ میری پوسٹ کا جواب دے رہے ہیں۔
ویسے بہت کم آنا ہوتا ہے کچھ تو دفتری مصروفیات میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے دوسرا کچھ تھوڑی سی مصروفیات خود کی پیدا کردہ ہیں جن کی وجہ سے وقت بے حد کم ملتا ہے اور جو ملتا ہے وہ اردونامہ پر دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
بہرحال اردومحفل سے ناطہ توڑا نہیں ہے انشااللہ جب بھی وقت ملا یا عزیز امین ملا;) یہاں آنے کی کوشش کرتا رہوں گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز امین کو کہیں کہ وہ مجھے یاد رکھیں کی آپشن چیک کرکے لاگ ان ہونے کی کوشش کریں۔
 

خوشی

محفلین
میں سوچ رہی ہوں عزیز میاں نے یہ بات ( ان کی آئی پی بلاک کی گئی ھے) چاند کو ہی جا کے کیوں بتائی:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ یہ دونوں دوست ہیں اور یاہو پر گپ شپ کرتے رہتے ہیں اور مزید یہ کہ عزیز امین چاند بابو کے فورم اردو نامہ کے رکن بھی ہوں گے۔
 

خوشی

محفلین
واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو نبیل جی بہت خوب ، بھئی واہ بہت خوبصورت جواب لگا آپ کا



پہلی بار
 

تیشہ

محفلین
:) چلو اچھی بات ہے عزیز امین واپس لوٹ کر آنے کو ہیں ۔ ۔ بہت دن ہوئے کسی کو تنگ کئے ہوئے ۔۔۔
 
حیدراباد کے نٹراج شرما صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اگر آپ اپنی مدد آپ کے اصول پر کاربند رہنے کی سوچیں۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔
 

تیشہ

محفلین
ابنِِ بھیا ۔۔ شمشاد جی ۔ محفل کے پراُنے سمائیلی ، ، آئیکون ۔ ۔ مطلب ساری پرانی کدھر گئیں ہیں :confused: مجھے مزا نہیں آتا ان کے بغیر ۔۔ :( واپس لائیے ان کو ۔ ۔۔
اور جو آپشن تھا کہ اردو ، انگلش لکھنے والا وہ کہاں گیا ؟ جیسے کہ مجھے کسی چیز کا نام اردو میں نا لکھنا آتا ہو تو پہلے میں انگلش پے کلک کرکے سپیلنگ لکھ لیتی تھی ۔ اب کیا کیا جائے گا ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوہو بوچھی۔۔ آپ اس
lang_icon_urdu.gif
آئکون کو کلک کرکے کیوں نہیں لینگویج تبدیل کر لیتیں؟ :(
میں خود پرانی سمائلیز واپس لانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ مزید سمائلیز کے لیے نیچے جو مزید لکھا ہوا ہے اس پر کلک کریں۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ نبیل ، مجھے اسکے بارے معلوم نہیں تھا ا ب آپکے بتانے سے چیک کرلیا ہے ۔ :)
سمائلی کے لئے کلک تو کرلوں مگر پہلے والے زیادہ اچھے تھے ،، منہ کے سامنے رہتے تھے تو جو دل کرتا تھا لگالیتی تھی ۔۔ اب کچھ کچھ بدلے ہوئے ہیں تو مزا نہیں آتا ۔ ۔۔
 
Top