کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

اینجل

محفلین
آپ کی کیا عمر ہے۔۔۔ کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے۔۔۔ ۔ آپکی مصروفیات کیا ہے؟؟ اور محفل میں کیسے آئیں
ارے ہمارے اردو ورژن ذرا چھری تلے دم تو لو۔۔۔۔۔:)
عمر جو آپ کی ہو گی ہم سیم ہیں نے انگلش اردو ورژن ہیںنہ۔۔۔۔;)
تعلیم جتنی آپ کی۔۔۔۔:dancing:
مصروفیات۔۔جو اردو ورژن کی۔۔۔۔:p
جیسے ہمارا اردو ورژن آیا محفل پہ ویسے ہم بھی۔۔۔۔:battingeyelashes:
اور کچھ۔۔۔
 
:cautious:@محسن وقار علی بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ بھی متفق :eek:
شمشاد چاچو کو "کراس" دینے والی بات پر متفق کیا ہے

لگاؤ نا ذرا کراس میں نے اپنے چچا جی کو بلانا ہے پھر جب وہ تمھارے کان کھینچیں گے تو بڑا مزا آئے گا:devil:
انکو تو خود دیئے ہیں میں نے کراس :biggrin:پھر وہ مجھ سے ڈر گئے کہ یہ تو ہر بات پر کراس دیت ہے تب سے بی کئیرفل ہو گئے ہیں :sneaky:
 

ملائکہ

محفلین
ارے ہمارے اردو ورژن ذرا چھری تلے دم تو لو۔۔۔ ۔۔:)
عمر جو آپ کی ہو گی ہم سیم ہیں نے انگلش اردو ورژن ہیںنہ۔۔۔ ۔;)
تعلیم جتنی آپ کی۔۔۔ ۔:dancing:
مصروفیات۔۔جو اردو ورژن کی۔۔۔ ۔:p
جیسے ہمارا اردو ورژن آیا محفل پہ ویسے ہم بھی۔۔۔ ۔:battingeyelashes:
اور کچھ۔۔۔
نہیں:)
 

اینجل

محفلین
کسی کو کوئی بھی بات بری لگی ہو تو آئی ایم ویری سوری ہم کسی کو ہرٹ نہیں کرنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔۔معذرت سب سے۔۔۔۔:happy:
 

اینجل

محفلین
آپ کیا کرتی ہیں۔۔۔۔کس شہر سے ہیں۔۔۔۔عمر کیا ہے۔۔۔مشاغل کیا ہیں۔۔۔۔ہم سے اب تک جتنی بھی بات ہوئی کیا نتیجہ اخذ کیا۔۔۔۔تعلیم کتنی ہے۔۔۔۔؟؟؟ابھی یتنے ہی باقی ان کا جواب ملنے پہ پوچھیں گے۔۔۔ہی ہی ہی:dancing:
 
آپ کیا کرتی ہیں۔۔۔ ۔کس شہر سے ہیں۔۔۔ ۔عمر کیا ہے۔۔۔ مشاغل کیا ہیں۔۔۔ ۔ہم سے اب تک جتنی بھی بات ہوئی کیا نتیجہ اخذ کیا۔۔۔ ۔تعلیم کتنی ہے۔۔۔ ۔؟؟؟ابھی یتنے ہی باقی ان کا جواب ملنے پہ پوچھیں گے۔۔۔ ہی ہی ہی:dancing:

ابھی عینی خود آپ کا ہی انٹرویو نا شروع کردے۔:)
 

ملائکہ

محفلین
آپ کیا کرتی ہیں۔۔۔ ۔کس شہر سے ہیں۔۔۔ ۔عمر کیا ہے۔۔۔ مشاغل کیا ہیں۔۔۔ ۔ہم سے اب تک جتنی بھی بات ہوئی کیا نتیجہ اخذ کیا۔۔۔ ۔تعلیم کتنی ہے۔۔۔ ۔؟؟؟ابھی یتنے ہی باقی ان کا جواب ملنے پہ پوچھیں گے۔۔۔ ہی ہی ہی:dancing:
انٹرویو سے یاد آیا میرا انٹرویو چچا جی نے کہا کے لینا ہے اسی میں پڑھ لیجئے گا۔۔ ویسے میرا تعارف کا دھاگہ بھی ہے وہاں سے بھی پڑھ سکتی ہیں(y):heehee:
 

شمشاد

لائبریرین
میرا انگلش ورژن آگیا محفل میں۔۔۔ ۔:p


0065.gif
0033-1.gif
 
Top