کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

ارے کرا تو چکے ہیں اپنے اردو ورژن کو۔۔۔ ۔اوپر دیکھیں۔۔۔ ۔
وہ تو اردو ورژن کا ہے ۔آج تک دنیا میں جڑواں بچوں کا بھی تعارف ایک جیسا نہیں ہوا تو یہاں کیسے ہو سکتاہے۔اگر ایسا ہوا تو آٹھویں عجوبہ والوں کو تفصیلات بھیجنا پرے گا ورلڈ گینز بک میں:p
 
0065.gif
0033-1.gif
شمشاد بھای کہاں کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں کوڑی آپ!!:-P
 
Top