کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

تبسم

محفلین
بھئی یہ لڑکیاں جہاں بھی ہیں آ جائیں واپس ۔۔کیا بورنگ ہو گئی ہے محفل سبھی غائب ہیں لڑکیاں ۔۔اور مجھے ٹیگ ویگ بھی آتا نہیں ہے کرنا کوئی اللہ کا بندا بندی ٹیگ بھی کردے سب لڑکیوں کو ۔۔۔ اور اگر اب یہ لڑکیاں مجھے نظر نہ آئیں تو میں تو میں میں میں ۔۔کچھ بھی نہیں کر سکتی ان کے خلاف :( سب باجیوں آپیوں سے ریکیوسٹ ہے کہ وہ محفل پر ریگولر ہو جائیں ۔:) :) :):p
مجھے یہاں کسی نے آواز دی کیا عینی سس
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ مجھے ہر معاملے میں معلومات ہوں۔
کچھ تم جیسی ہوتی ہیں جو بتاتی ہی نہیں۔
 

تبسم

محفلین
بلایا اس لیئے کہ محفل کی آل گرلز غائب ہو گئیں لاسٹ ڈیز میں :) سچوئیشن تو اب بھی ویسی ہی ہے لیکن اب کیا کیا جائے :)
سب کے کان پکڑ کر اُٹھک بیٹھک کارائیں سب کی سب ٹھیک ہو جائیں گی مجھے چھوڑ کرکیوں کے میں آپ کے ہاتھ نہیں آؤں گی :p
 
Top