کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سیما علی

لائبریرین
عوا م کو اسلام سے دور رکھا ۔ ہے اصل روح آدمی کی اسی سے اگر کہے ۔سارے کا سارا اس دائرۂِ اسلام سے ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
سارے کے سارے رسول کہہ گئے ۔
۔کہہ دو کہ اللہ احد ہے۔
۔اللہ (ارحام کے سارے واسطوں سے) ماورا ہے۔
۔سوال ہی معدوم کہ کوئی اس کے مساوی ہو۔
۔ہر حمد اسی کے واسطے ہے ۔
۔رحم والا اور کمال رحم والا ہے مالکِ کُل
 
Top