کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سید عاطف علی

لائبریرین
مالک کا صد ہا کرم ہے کہ وائرس سے دکھ آئے اور گئے ۔ اس سال دکھوں سے دور رہ کر مالک کے آگے سر رکھ کر دعا کرو کہ کامل اور سالم ہوں سارے لوگ۔
 
آخری تدوین:
Top