کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

سیما علی

لائبریرین
سورۃ الاخلاص کا غیر منقوط ترجمہ و تفسیر
ﷲ کے اسم سے رحم والا اور لا محدود رحم والا ہے
۱۔ کہہ دو کہﷲ احد ہے۔
۲۔ ﷲ(ارحام کے سارے واسطوں سے) ماورا ہے۔
۳۔ سوال ہی معدوم کہ اس کی کوئی اولاد ہو اور وہ کسی کی اولاد ہو۔
۴۔سوال ہی معدوم کہ کوئی اس کے مساوی ہو۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اِدھر اُدھر سر گھماکر آئے اور اس طرح کا سماں آگے ملا کہ سارا عالم دگرگوں ہوا ہے ۔اللہ کے واسطے مل کر اس وائرس کو دور کرو کہ آدم کو اماں ملے ۔ اور اس طرح ہم اہل عالم کو سکوں مل سکے ۔دوا کی سوئی ڈاکٹروں سے لگواؤ کہ کہ وہ ہمارے حامی ہوں ۔ اور اس طرح کے دکھ والے حال سے دور ہوں ہم اور کام ہمارا سکوں سے آگے ہو ۔ اسی طرح اس دکھ درد کے ماحول کو ہراؤ ۔
 
Top