کھوپرا کھیر

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔ ۔۔ (y)
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔ ۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔ :p
شکریہ شکریہ :)۔
ضرور بنائیں۔ ہم انتظار کریں گے۔ کچن میں اپنے پھیلائے پھیلاوے کی بھی ایک آدھ تصویر لگائیے گا۔ (y)
 

باباجی

محفلین
زبردست جی
لیکن آجکل گرمی کا موسم
ذرا ٹھنڈے مشروبات کی تراکیب ہی شیئر کردیں کبھی
یہ ڈش اگر میرے گھر میں بنی تو پہلی فرصت میں ختم ہوجائے گی
کیونکہ میرے گھر ایک ہی بندہ اسے کھا جائے گا اور وہ ہے میرا چھوٹا بھائی :confused:
 
آپ منتظم بن جائیں محفل لیکس کے۔۔۔ :bighug:

اسی لیے ہم نے پہلے ہی منع کیا تھا۔۔۔ دیکھیں اب اقتدار کا لالچ دیا جا رہا ہے۔۔۔ اور ایسی چیزیں ٹھکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے یہ تو اندازہ ہوگا ہی! :) :) :)
 
Top