کھوپرا کھیر

فرحت کیانی

لائبریرین
نہ پیٹو نہ چٹو بلکہ "کھٹو" :) :) :)

ترجمہ: مرجع املی کی جانب ہے! :) :) :)
(y) :jokingly:

آآآآں
یہاں میرے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں :cautious:
عائشہ کے خلاف سازش :shock:۔ کس نے کی سازشیں؟ ذرا مجھے نام بتائیں ان کے :cowboy:۔

کوئی بھی نہی ہم تو تعریف کر رہے تھے عائشہ :sneaky:

اچھا اچھا۔ چلیں شاباش۔ بہت اچھی تعریف کی ہے۔ مزید بھی کریں (y)۔ لیکن یاد رہے تعریف میری نہیں عائشہ کی کرنی ہے۔ :lightbulb:

لیکن ابھی فرحت آپی سے پٹائی ہو جانی ہے اس لیے میں تو بھاگ رہی ہوں یہاں سے :p
پٹائی کروانی ہے؟ اس میں کیا مشکل ہے۔ ابھی لیں :cowboy:۔ عائشہ کی فرمائش ٹالی تو نہیں جا سکتی نا ۔:bighug:

چلو پھر اکھٹے بھاگتے ہیں مجھے بھی نیند آتی ہے :)
ابھی جلدی سے دونوں واپس آ جائیں۔ آپ کی خاطر تواضع کا بندوبست کر لیا ہے میں نے :battingeyelashes:۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ واہ بہت ہی زبردست ترکیب ہے یہ تو فرحت کیانی چندا
کھیر تو یقیناً مزے کی ہوگی ہی لیکن گارنشنگ کا بھی جواب نہیں
اس میں چاول شامل نہیں کرتے کیا؟؟؟
میں اس ترکیب سے ضرور بنواؤں گی اور پھر بتاؤں گی کہ کیسی بنی
جزاک اللہ مہ جبین آنٹی :) ۔اس کھیر کا ذائقہ واقعی بہت اچھا ہوتا ہے۔ گارنشنگ میرے بھتیجے صاحب نے کی تھی۔ :)
نہیں آنٹی۔ اس میں چاول نہیں ڈالتے۔ کچھ عرصہ پہلے ہم لوگ کسی سے ملنے گئے تھے تو ان لوگوں نے یہ کھیر بنائی ہوئی تھی۔ اس قدر خوش ذائقہ تھی کہ میں نے فوراً ترکیب پوچھ لی۔ اور پھر جب بھی بنائی۔ مزے کی بنی۔ :)
انہوں نے کھویا زیادہ ڈالا ہوا تھا۔ ہم لوگ کم ڈالتے ہیں کہ گھر میں کچھ لوگ چکنائی سے پرہیز کرتے ہیں۔ لیکن زیادہ کھوئے والی کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔ :)
ضرور بتائیے گا کہ آپ کو کیسی لگی۔:)
 
عینی تم چٹو ہو یا پیٹو؟ :rollingonthefloor:
دوووووووووووووووووووووووووونوں :laughing:
گویا ایسی ہو:battingeyelashes:

Obese-cat.jpg
 
فرحت آپی یہ کھیر جو ہے نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اتنی مزیدار لگ رہی ہے کہ میرا دل کر رہا ہے کہ ایسے چٹ پٹ کر جاؤں ۔۔۔ ۔:p پر بنا کر کون دے گا مجھے اور تصویر کو کیسے کھاؤں ابھی :p زبردست کھیر ہے(y) ترکیب نہی پڑھی میں صرف تصویر سے اندازہ لگایا ہے کہ کافی ٹیسٹی ہوگی :p
لگتا ہے کہ تمہاری مدھو آپا نے تمہارے چٹورے پن سے تنگ آ کر بائیکاٹ کر رکھا ہے کچھ پکا کر دینے سے:sneaky:
 

عینی شاہ

محفلین
آپ کے لئے ہی پوسٹ کی ہے نا۔ تصویر سے کھانا مشکل ہے تو آپ بھی عائشہ کے ساتھ آ جائیں۔ ہمارے شہر میں گرمی اگر آپ کے شہر سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں ہو گی۔ آپ فیل ایٹ ہوم کریں گی :angel3:۔
فرحت آپی گرمی تو پورے پاکستان میں ایک جیسی ہوئی پڑی ہے آجکل :rolleyes:
 

عینی شاہ

محفلین
(y) :jokingly:

:p
عائشہ کے خلاف سازش :shock:۔ کس نے کی سازشیں؟ ذرا مجھے نام بتائیں ان کے :cowboy:۔
میں نے اور سعود بھائی نے کی :biggrin:


اچھا اچھا۔ چلیں شاباش۔ بہت اچھی تعریف کی ہے۔ مزید بھی کریں (y)۔ لیکن یاد رہے تعریف میری نہیں عائشہ کی کرنی ہے۔ :lightbulb:
عائشہ ایک اچھی بچی ہے ۔۔ہے نا بھئی :daydreaming:

پٹائی کروانی ہے؟ اس میں کیا مشکل ہے۔ ابھی لیں :cowboy:۔ عائشہ کی فرمائش ٹالی تو نہیں جا سکتی نا ۔:bighug:
پٹائی نہیں پٹائیاں ہی ہی ہی :p

ابھی جلدی سے دونوں واپس آ جائیں۔ آپ کی خاطر تواضع کا بندوبست کر لیا ہے میں نے :battingeyelashes:۔
لیں میں تو آگئ ہوں بتائیں کہاں ہے خاطر تواضع میں کیا ہے کھیر کے علاوہ :p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
لیں میں تو آگئ ہوں بتائیں کہاں ہے خاطر تواضع میں کیا ہے کھیر کے علاوہ :p
ابھی نہیں۔ اس پوسٹ کو پڑھنے کے دوران میرا بھی بلاوہ آ گیا ہے بڑوں کی طرف سے :nailbiting: ۔ مجھے تو اپنی خاطر تواضع کی فکر پڑ گئی ہے :praying: :embarrassed: ۔ واپس آ کر آپ کو بتاتی ہوں :idontknow:۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔۔۔ (y)
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔ :p
 
Top