کھوپرا کھیر

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس موضوع پر لب کشائی کے لیے ہم دعوت کلام دیتے ہیں اپنی بے حد شونا پری کو۔ :):):)

چٹو ایسے شخص کو کہتے ہیں جو دنیا کی ساری نعمتوں کو تھوڑا تھوڑا کرکے چکھنا چاہتا ہے اور پیٹو ایسے شخص کو کہتے ہیں جس کے سامنے جو کھانا بھی رکھا ہو وہ سارا کھا لینا چاہتا ہے۔ ٹھیک ہے بھیا؟ :p
 
عائشہ بتائیں جلدی سے۔ میں ہمہ تن خرگوش ہوں۔
:) :) :) :) :)
چٹو ایسے شخص کو کہتے ہیں جو دنیا کی ساری نعمتوں کو تھوڑا تھوڑا کرکے چکھنا چاہتا ہے اور پیٹو ایسے شخص کو کہتے ہیں جس کے سامنے جو کھانا بھی رکھا ہو وہ سارا کھا لینا چاہتا ہے۔ ٹھیک ہے بھیا؟ :p
 
فرحت کیانی

واہ واہ۔ زبردست :bighug:۔ ایک پیالہ اور کھیر کا آپ کے نام۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
فرحت آپی یہ کھیر جو ہے نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اتنی مزیدار لگ رہی ہے کہ میرا دل کر رہا ہے کہ ایسے چٹ پٹ کر جاؤں ۔۔۔۔:p پر بنا کر کون دے گا مجھے اور تصویر کو کیسے کھاؤں ابھی :p زبردست کھیر ہے(y) ترکیب نہی پڑھی میں صرف تصویر سے اندازہ لگایا ہے کہ کافی ٹیسٹی ہوگی :p
 
Top