کھوپرا کھیر

بہت خوب ہے بئی۔۔ یہ کھیر تو اچھی لگ رہی۔۔۔ ۔۔ (y)
لگتا مجھے بنانی پڑے گی۔۔۔ ۔ چلو میں نے بنائی تو اک آدھی تصویر میں بھی لگادوں گا۔۔۔ :p
کھیر بنانے کی کیا ضرورت ہے نین بھائیo_O
"براہ راست" ہی "کوئلوں" کی تصویر لگا دیں:devil:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آدھی پکچر نہی پوری لگانی ہے :p
ٹریلر سے گزارہ نہ ہوگا کیا۔۔۔۔ :shock:

کھیر بنانے کی کیا ضرورت ہے نین بھائیo_O
"براہ راست" ہی "کوئلوں" کی تصویر لگا دیں:devil:
کھیر کوئلوں پر کون بناتا ہے یار۔۔۔ :cautious:
تمہاری معلومات تو کچن کے متعلق صفر ہیں۔۔:evil: تم سے کھیر کے متعلق کیا بات کروں میں۔۔۔ :censored:
:p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
فرحت آپی یہ کھیر جو ہے نااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اتنی مزیدار لگ رہی ہے کہ میرا دل کر رہا ہے کہ ایسے چٹ پٹ کر جاؤں ۔۔۔ ۔:p پر بنا کر کون دے گا مجھے اور تصویر کو کیسے کھاؤں ابھی :p زبردست کھیر ہے(y) ترکیب نہی پڑھی میں صرف تصویر سے اندازہ لگایا ہے کہ کافی ٹیسٹی ہوگی :p
فرحت کیانی کراس شاہ تو بہت تیز جا رہی۔۔۔۔ :shock: الٹا آپ کو ہی شاپر کروا رہی ۔۔۔ :ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
(y) :jokingly:


عائشہ کے خلاف سازش :shock:۔ کس نے کی سازشیں؟ ذرا مجھے نام بتائیں ان کے :cowboy:۔



اچھا اچھا۔ چلیں شاباش۔ بہت اچھی تعریف کی ہے۔ مزید بھی کریں (y)۔ لیکن یاد رہے تعریف میری نہیں عائشہ کی کرنی ہے۔ :lightbulb:


پٹائی کروانی ہے؟ اس میں کیا مشکل ہے۔ ابھی لیں :cowboy:۔ عائشہ کی فرمائش ٹالی تو نہیں جا سکتی نا ۔:bighug:


ابھی جلدی سے دونوں واپس آ جائیں۔ آپ کی خاطر تواضع کا بندوبست کر لیا ہے میں نے :battingeyelashes:۔

سعود بھیا اور عینی مینی نے سازش کی ہے اپیا :cautious:

جی اپیا یہ عینی کی پٹائی کروانی ہے :p
میں آگئی ہوں اپیا آپ کہاں ہیں؟
 
Top