کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

اسد

محفلین
اسد بھائی اگر کتابوں کے نام لکھ دیتے تو بہت بہتر ہوتا خیر بہت شکریہ
اگر آپ نے نام لکھے ہوتے تو میں کاپی، پیسٹ کر دیتا۔
یہ صرف مذاق تھا، ان کتابوں کے نام نظر نہیں آ رہے تھے اس لئے لکھ دیا۔

ویسے آپ نے تصویریں دکھائی ہیں تو یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ تقریباً تمام نئی کتابیں/ایڈیشن ہیں۔ لیکن جب پرانی کتابوں کے صرف نام لکھے جاتے ہیں تو پتہ نہیں چلتا کہ کون سا ایڈیشن ہے، پہلا، پبلک ڈومین یا کاپی رائٹ والا۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
جا الحق کچھ خاص کتاب نہیں مولانا سرفراز خاں‌صفدر صاحب نے اپنی کتابوں‌میں‌اسکا خوب رد کیا ہے http://ahlehaq.com/wordpress/?p=219 ایک تحفہ اسپر آپ یہاں بھی دیکھیں
حجور آپ ہر جگہ ایک خاص مکتبہ فکر کی تشہیری مہم پر نہ پہنچ جایا کیجیئے یہ مطالعہ کہ شئرنگ کا زمرہ ہے آپکے پاس بھی اگر کتب ہیں تو بلاجھجھک یہاں شئر کیجئے مگر برائے مہربانی یہاں کسی بھی ایسی بات سے پرہیز کیجیئے کہ جس سے فرقہ ورانہ بحث پھوٹ پڑے اور محض اسی اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے میں آپکے علامہ سرفراز خان صفدر کہ حوالہ سے صرف نظر کررہا ہوں
 
ملنگ

محفلین
آبی بھای غصہ کس چیز کا ایک کتاب دیکھی اسکے حوالے سے جو بات میرے پاس تھی بتا دی اگر آپ کو میری بات پسند نہیں تو آپ اگنور کردیں میں کونسا ڈنڈا لے کر کھڑا ہوں‌۔۔۔ اگر میں‌تشہیری مشن پر ہوتا تو بغیر کسی وجہ کہ لکھ دیتا ۔۔۔۔ اور ہو سکتا ہے کہ سگنیچر ز میں بھی لگا دیتا ۔۔۔۔ویسے خرم بھای کے ساتھ میری پرانی یاری ہے
 
عین عین

لائبریرین

بھائی۔
ہمارے پاس بھی کچھ ’’نادر و نایاب فتوے‘‘ اور کئی کتابیں‌ہیں جن سے خوب معلوم ہو جائے گا کہ کیسے کیسے لوگ ’گیب داں‘ ہوئے اور ان کے واقعات بھی کتب میں‌بڑے فخر سے درج ہیں۔ میں‌بھی لنک یا کسی اور ذریعے سے یہاں تک پہنچا دیں۔ آپ اس سے بھی ’سرف نجر‘ کر جائیے گا۔ ایک چانس ہمیں‌بھی پلیز:)۔۔۔۔۔۔۔۔آبی بھائی اس بار آپ نے انھیں‌چھوڑ دیا ہے کل کسی اور کو چھوڑ دیں گے۔ میں‌اسے مناسب خیال نہیں‌کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں‌بھی ایک موقع دیں‌نا۔ میں بتائوں‌کہ ایک عام مدرسے کے پڑھے ہوئے ’آلم‘ کو بھی ’گیب‘ کا علم ہے۔ ثبوت کے ساتھ۔ ان کی اپنی کتابوں‌سے۔۔۔۔۔۔۔ اگر مجھے بھی ایک وری چھڈ دو گے تو کیا ہو جانا ہے:) امید ہے آپ میری بات سمجھیں‌گے۔ اسے بالکل رد کیا جانا چاہیے۔ کسی کو بھی چھوٹ‌نہ دیں
 
مغزل

محفلین
خرم میں بھی با با جانی والی بات کہوں گا کہ کتابوں کی کیا تعریف کروں ( تم نے کون سے بھیج دینی ہیں سب کی سب :) ) ہاں البتہ کیمرہ اچھا ہے ۔۔۔ہاہاہہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم میں بھی با با جانی والی بات کہوں گا کہ کتابوں کی کیا تعریف کروں ( تم نے کون سے بھیج دینی ہیں سب کی سب :) ) ہاں البتہ کیمرہ اچھا ہے ۔۔۔ہاہاہہ

تین دفعہ مجھے یہ بات سنی پڑی لیکن مجھے تنیوں دفعہ یہ بات سمجھ نہیں آئی مغل بھائی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آبی بھای غصہ کس چیز کا ایک کتاب دیکھی اسکے حوالے سے جو بات میرے پاس تھی بتا دی اگر آپ کو میری بات پسند نہیں تو آپ اگنور کردیں میں کونسا ڈنڈا لے کر کھڑا ہوں‌۔۔۔ اگر میں‌تشہیری مشن پر ہوتا تو بغیر کسی وجہ کہ لکھ دیتا ۔۔۔۔ اور ہو سکتا ہے کہ سگنیچر ز میں بھی لگا دیتا ۔۔۔۔ویسے خرم بھای کے ساتھ میری پرانی یاری ہے

ملنگ جی ہو سکتا ہے آپ مجھے جانتے ہو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میں بھی آپ کو جانتا ہوں لیکن یاری والی بات تو تب کروں گا جب مجھے پتہ چلے گا آپ ہیں کون
اور بھائی آپ میرے یار ہو یا دوست آبی بھائی نے جو بات کی ہے وہ درست ہے
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں شکریہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بابا جانی نے جب کہا تھا اس وقت میں پاکستان میں ہی تھا لیکن میں پھر بھی نہیں سمجھا مہربانی فرما کر مجھے سمجھا دیں شکریہ
 
بہت خوب
کتابوں کی لسٹ بھیجنے کا اچھا طریقہ ہے، میں بھی سوچ رہا ہوں اسی طرح بھیج دوں۔ ٹائپ کرنے سے بچ جاوں گا۔ اسی وجہ سے ابھی تک نہیں بھیج پایا ہوں۔
 
رند

محفلین
السلام علیکم
بہت بہترین مجموعہ کتب ہے خرم بھائی اور بہت خوبصورت انداز میں تصویر کشی کی گئی ہے ماشاءاللہ
 
Top