تعارف کچھ میرے بارے میں

السلام و علیکم ۔ ۔ امید ہے سب خیریت سے اور ایمان کی اچھی حالت میں ہونگے ۔ ۔ ایک عرصے سے اس بزم پہ آنا جانا ہے ۔ ۔ ۔ سوچا کیوں نہ اب مستقل رکن بنا جائے۔ ۔ ۔، ،شاعری سے بہت لگاؤ ہے ۔ ۔ ۔اور اسی شوق کی تسکین کے لئے ۔ ۔ آج سے آپ سب کے ساتھ ساتھ ۔ ۔ ۔
 
جناب محفل پر خوش آمدید، امید ہے آپ کے ذوق کی اچھی اور معیاری تسکین ہوگی یہاں! :)
مزید اپنے بارے میں بتائیے، کہاں سے تعلق ہے؟ پیشہ سپہ گری کے علاوہ کیا ہے؟ محض ہمیں داد دینے کے لیے رکنیت اختیار کی ہے یا خود بھی قلم بر "داشتہ" ہیں؟! :)
 
بھکر سے تعلق ہے جی :) آپ لوگوں سے سیکھنا ہے بہت کچھ ۔ ۔ ۔
 
KwULv.png
 
Top