تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے لیکن میں نے ملتان کبھی نہیں دیکھا تو کیا میں بھی پردیسی کہلاؤں گا؟
 

فا ر و ق

محفلین
شمشاد بھائی اپ بھی نا بس وہ ہیں
میں را کہنے کا یہ مطلب نہیں تھا جو اپ نے سمجھ لیا ہے اپ تو پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں اور میں نے کبھی پاکستان کو اس میں جاکر نہیں دیکھا میرا کہنے کا یہ مطلب تھا شاید میجھ کو سمجا نا نہیں ات ابھی تک کوشش جاری ہے
 

شمشاد

لائبریرین
معلوم بھی ہے کہ " اپ بھی نا بس وہ ہیں " کس کو کہتے ہیں۔ اور یہ بھی یہ بات زیادہ تر لڑکیاں کہتی ہیں۔
 

فا ر و ق

محفلین
میرے علم کے مطابق یہ ایک جملہ ہے جس کو کوئی بھی استمال کر سکتا ہے اور اس کے دو معنی نکالے جاسکتے ہیں ایک اچھا اور ایک برا تو اپ کو کیا لگتا ہے کہ میں یہ کرسکتا ہوں کہ اپ کی شان میں گستاخ بنوں ہرگز نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اس کا مطلب اچھا اچھا ہی سمجھتا ہوں۔ کم از کم لڑکیاں تو اچھے معنوں میں ہی استعمال کرتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ صرف لڑکیاں ہی یہ الفاظ استعمال کرتی ہیں، میرا کہنے کا مطلب تھا کہ زیادہ تر وہی کرتی ہیں۔
 

فا ر و ق

محفلین
م۔م۔مغل چلو کافی عرصے کے بعد سہی اپ نے خوش آمد تو کی میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ شاید اپ کو میرا محفل میں آنا گوار نہیں گزرا
 
Top