تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آپ کو خود ممکن بنانا ہے۔ منافقت چھوڑ دیں اور اللہ کے سیدھے سچے بندے بن جائیں۔
 

مغزل

محفلین
ایک گواہ تو میں ہوجاتا ہوں (مفت میں ) آپ کی شادی خانہ ’’ آبادی ‘‘ کا۔۔ ہاہہاہاہہ
 

شمشاد

لائبریرین
گواہوں کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں

مسئلہ یہ ہے کہ وہ موقع بھی تو آئے جس کے لیے گواہی دینی ہے۔
 

مغزل

محفلین
اللہ کرے وہ وقت نہ آئے ہمارے بھائی پر کہ یہ بھی ہماری طرح روتے پھریں۔۔ ہاہہااہہاہ
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرئے کہ وہ روتے پھریں۔ اللہ کرے گا تو وہ میری طرح خوش و خرم زندگی گزاریں گے۔
 
Top