کچھ میری ڈیزائننگ

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ تصویر تو ایک دوست کی شادی پر لی تھی . اچانک کھینچی تھی . اور پھر میں نے فوٹو شاپ میں بنا کر انہیں گفٹ کر دی.
 

محمدعمر

محفلین
بہت ہی عمدہ ڈیرائن ہیں۔ اللہ آپ کے کام میں مزید نکھار لائے
ایک چھوٹی سی فرمائش ہے۔ سب سے پہلی جو تصویر جس میں پہلا کلمہ لکھا ہوا ہے۔ اسے کسی اور کلر سکیم جیسے نیلا یا کسی اور اٹریکٹ کرنے والے ڈیزائن کے ساتھ بھی پیش کریں۔ میں اس ڈیزائن کو دال پیپر کے طور پر لگانا چاہتا ہوں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
لیجئے ایک اور فن پارہ جس میں کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے۔
Kalma_in_Diwani_Style_by_ishtiaqali.jpg
 

سلیم احمد

محفلین
ماشاء اللہ ۔ بھائی یہ خطاطی آپ فوٹو شاپ میں ڈائریکٹ ٹائپ کرکے کرتے ہیں یا پہلے ورڈ وغیر میں‌لکھ کر گرافک ڈیزائنگ کے پروگرام میں‌ایکسپورٹ کرکے کرتے ہیں؟
 
Top