کچھ میری ڈیزائننگ

اشتیاق علی

لائبریرین
ایڈوب السٹریٹر میں کی گئی خطاطی۔ یہ لفظ تقریبا 35 منٹ میں بنے۔​
yahussain03.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
آج پھر ایک عمدہ خبر ۔​
ایک فونٹ تیاری کے مراحل میں ہے ابھی اس کی اشکال ہی بنائی ہیں۔ احباب ملاحظہ کریں۔​
quranic_font__khattati__by_ishtiaqali-d5kfxsm.jpg
 

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم !
طویل مدت کے بعد پھر اس دھاگے میں حاضر ہوا ہوں ایک بہت ہی عمدہ نمونے کے ساتھ ۔
khulfa_e_rashdeen_by_ishtiaqali-d5tjreh.jpg

امید ہے کہ احباب کو پسند آیا ہو گا ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اسلامک آرنامنٹس کو بھی آج کل اپنے ڈیزائنوں میں استعمال کر رہا ہوں۔
یہ ایک ایرانی طرز کا آرنامنٹ ہے۔ امید ہے احباب کو پسند آئے گا۔ ایرانی اس طرز کو باغ ایرانی بھی کہتے ہیں ۔ کیونکہ اس میں پھول و پتیوں کا استعمال واضح نظر آ رہا ہے۔
bagh_e_irani_ornaments_by_ishtiaqali-d5ubmhw.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اشتیاق بھائی بہت خوبصورت ہیں۔

آتے رہا کریں۔ اسی بہانے اردو محفل اچھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم! کافی عرصے کے بعد اردو محفل پر آیا ہوں ۔ سوچا کہ یہ پیج اپڈیٹ کرتا چلو۔
میگزین کا ٹائٹل
c51560fc778a9ed9c502af4df100e10f.jpg

اندرونی صفحات
1a1629a23b02e3d70c8737c8bc517bd9.jpg

۔۔۔
02ec0c59a6166ef02327095b1b76ece5.JPG
 
Top