کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی

فرحت کیانی

لائبریرین
یعنی قائم مقام داد وصولی پسند نہیں آئی آپ کو۔ :unsure: جو الگ سے یہ حرکت کرنا پڑی۔ :)
بہت پسند آئی۔ اصولا تو مجھے یہاں لکھنا چاہیے تھا کہ جواب کے طور احمد کی پوسٹ کو پڑھا جائے۔ بس ابھی ذرا دماغ کے کام کرنے میں کچھ وقت لگے گا نا۔ اس لیے پرانے کاپی پیسٹ سے کام چلایا تھا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت پسند آئی۔ اصولا تو مجھے یہاں لکھنا چاہیے تھا کہ جواب کے طور احمد کی پوسٹ کو پڑھا جائے۔ بس ابھی ذرا دماغ کے کام کرنے میں کچھ وقت لگے گا نا۔ اس لیے پرانے کاپی پیسٹ سے کام چلایا تھا۔

چلیے!

آپ کے اس بیان سے قائم مقام داد وصولی کو جزوقتی دوام تو مل گیا۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ل پر پیش ہے یا زبر؟
اگر زبر ہے تو کچھ لوٹ کر جانا کیسے ہوتا ہے بھلا؟
لوُٹ کر لوَٹ جانا۔۔۔۔ :p

یعنی قائم مقام داد وصولی پسند نہیں آئی آپ کو۔ :unsure: جو الگ سے یہ حرکت کرنا پڑی۔ :)
میں نے تو آپ کو پہلے ہی اس چستی سے منع کیا تھا۔۔۔ :D
 
محمداحمد

لائبریرین
لوُٹ کر لوَٹ جانا۔۔۔۔
:) :) :)
میں نے تو آپ کو پہلے ہی اس چستی سے منع کیا تھا۔۔۔

کیا کریں کہ ہمارے مقابلے پر عثمان قادر بھائی جیسی چست و چوکس و چاق و چوبند شخصیت آن کھڑی ہے کہ جو پہ درپے چستیاں دکھا کر خود کو سست ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ اور ہم وہ جھکی ہیں کہ ضد میں آ کر اپنی سستی سے آٹھ دس مکھی لڑائی لڑ کر ان کی چستیوں کے جواب دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو ظاہر ہے کہ ہمارے بس کی بات نہیں ہے۔ :) :) :)
 
شیخ صاحب کل ہمیں گم راہ فرماتے رہے
ہم رہے خاموش عالی جاہ فرماتے رہے

انور شعور
 
عثمان قادر

محفلین
کیا کریں کہ ہمارے مقابلے پر عثمان قادر بھائی جیسی چست و چوکس و چاق و چوبند شخصیت آن کھڑی ہے کہ جو پہ درپے چستیاں دکھا کر خود کو سست ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ اور ہم وہ جھکی ہیں کہ ضد میں آ کر اپنی سستی سے آٹھ دس مکھی لڑائی لڑ کر ان کی چستیوں کے جواب دینے کی کوشش کر رہے ہیں جو ظاہر ہے کہ ہمارے بس کی بات نہیں ہے۔ :)
محفل کی عدالت کہاں ہے ۔۔۔؟؟
ہم نے احمد بھائی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کرنا ہے یہ مسلسل ہم پر چست و چالاک ہونے کا الزام لگا رہے ہیں ۔۔۔۔ ;):p
 
محمداحمد

لائبریرین
محفل کی عدالت کہاں ہے ۔۔۔؟؟

دائیں ہاتھ پر آگے جو ۔۔۔۔

سانس پھول گئی ہے باقی ذرا ٹھہر کر بتائیں گے۔ :messed:
ہم نے احمد بھائی کے خلاف ہتک عزت کا کیس کرنا ہے یہ مسلسل ہم پر چست و چالاک ہونے کا الزام لگا رہے ہیں ۔۔۔۔

ہاہاہاہہاہا :D

ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا۔ :notworthy: چستی دیکھیے کہ کیس کرنے کے لئے بھی فوراً تیار ہو گئے۔ بڑے سے بڑا چست وکیل بھی کیس کرنے میں دو چار ماہ کا وقت لیتا ہے۔ :) :) :)
 
عثمان قادر

محفلین
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا۔ :notworthy: چستی دیکھیے کہ کیس کرنے کے لئے بھی فوراً تیار ہو گئے۔ بڑے سے بڑا چست وکیل بھی کیس کرنے میں دو چار ماہ کا وقت لیتا ہے۔ :) :)
سست لوگوں کی یہی تو نشانی ہے کہ وہ کام کرنے کی سوچتے ضرور ہیں لیکن کرتے نہیں ۔۔۔۔۔ :cool::yawn:
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے بھائی سست ہونا زیادہ فائدہ مند ہے یا چست ہونا ؟؟؟
مجھ سے تو یہ فیصلہ بھی نہیں ہو پا رہا آپ مدد فرما دیں ۔۔۔۔ :thinking:

سود خسارے کا جھگڑا سست لوگوں کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ :)

بلکہ سچ پوچھیں تو سست لوگوں کا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوتا۔

وہ خود البتہ کسی کے لئے مسئلہ ہو سکتے ہیں۔ :)

آپ کے سوال کا جواب اہلِ کوچہ میں سے کوئی نہ کوئی مرحمت فرما دے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
چلیں ہم بھی اچھے بچوں کی طرح اس جھگڑے کو ختم کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ :)

یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہم جھگڑالو ہیں۔ :) :D:p

اچھا ختم۔۔۔! :handshake:

چلیں ہم بھی اچھے بچوں کی طرح اس جھگڑے کو ختم کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ :)
میرا ماننا ہے کہ چست ہونا سست لوگوں کا خواب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔;)

کیونکہ سست لوگوں کو خواب دیکھنے میں سستی مانع ہوتی ہے۔ :p
 
عثمان قادر

محفلین
یعنی آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہم جھگڑالو ہیں۔ :) :D:p
توبہ توبہ
الزامات کی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہئے ۔۔۔۔ :p;)

کیونکہ سست لوگوں کو خواب دیکھنے میں سستی مانع ہوتی ہے۔ :p
ہاہاہا
اسی لیے وہ یہ کام بغیر سستی کے کرتے ہیں ۔۔۔۔ :LOL:
 
Top