1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کچھ خاص ویب سائٹس

سلیمان جاذب نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سلیمان جاذب

    سلیمان جاذب محفلین

    مراسلے:
    553
    امجد اسلام امجد کی ذاتی ویب سائٹ امید ہے آپ میں سے اکثر نے دیکھی ہو جنہوں نے ابھی تک اس کا وزٹ نہیں کیا وہ ایک بار ضرور کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی چیک کر لیتے ہیں‌جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سلیمان جاذب

    سلیمان جاذب محفلین

    مراسلے:
    553
    جی آپ بھی شئیر کیجئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لنک بروکن ہے ذرا چیک کر لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سلیمان جاذب

    سلیمان جاذب محفلین

    مراسلے:
    553
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جناب سائیٹ بہت خوب ہے پر ابھی نا مکمل ہے اور آپ نے پوسٹ بھی غلط جگہ کی ہے ۔جہاں تک میرا خیال ہے یہ سوال جواب کا زمرہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سلیمان جاذب

    سلیمان جاذب محفلین

    مراسلے:
    553

    میں نے دیکھی تو شئیر کر دی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکریہ سلیمان جاذب ، کل جب میں نے آپ کا ربط دیکھا تو وہ کوم پر تھا مگر لنک کام نہیں کررہا تھا سو خاموش رہا، اب آپ نے اسے نیٹ‌کردیا ہے، تو عرض ہے کہ اس سائٹ کا تعارف ہم پیش کرچکے ہیں ، خوش قسمتی سے مجھے بھی اس سائٹ میں کرنے کا موقع ملا ، اسی حوالے سے امجد اسلام امجد صاحب سے گفتگو کا شرف رہا۔خیر آپ ملاحظہ کیجے یہ ربط ہے منتظمین چاہیں تو انہیں آپس میں ضم کردیں ،۔ تاکہ دونوں لڑیاں محفوظ ہوجائیں بہت شکریہ
     
  9. سلیمان جاذب

    سلیمان جاذب محفلین

    مراسلے:
    553
    جی مغل بھائی بڑی اچھی بات ہے آپ نے پہلے سے ہی شئیر کر رکھا ہے اب انتظامیہ والے اس دھاگے کو ختم کر دیں یا ہم لوگ دوسرے احباب کی ویب سائٹس کو یہاں پیش کریں
    ابتداً میں جدید ادب کی اور حیدر قریشی صاحب کی سائٹس کا لنک پیش کر رہا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا معطل

    مراسلے:
    346
    اچھی شیرنگ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر