کچھ خاص ویب سائٹس

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فر حان

محفلین
جناب سائیٹ بہت خوب ہے پر ابھی نا مکمل ہے اور آپ نے پوسٹ بھی غلط جگہ کی ہے ۔جہاں تک میرا خیال ہے یہ سوال جواب کا زمرہ ہے۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ سلیمان جاذب ، کل جب میں نے آپ کا ربط دیکھا تو وہ کوم پر تھا مگر لنک کام نہیں کررہا تھا سو خاموش رہا، اب آپ نے اسے نیٹ‌کردیا ہے، تو عرض ہے کہ اس سائٹ کا تعارف ہم پیش کرچکے ہیں ، خوش قسمتی سے مجھے بھی اس سائٹ میں کرنے کا موقع ملا ، اسی حوالے سے امجد اسلام امجد صاحب سے گفتگو کا شرف رہا۔خیر آپ ملاحظہ کیجے یہ ربط ہے منتظمین چاہیں تو انہیں آپس میں ضم کردیں ،۔ تاکہ دونوں لڑیاں محفوظ ہوجائیں بہت شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top