کپڑوں کے نام

جاسمن نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 13, 2018

  1. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ساتھ میں نان اور کولڈ ڈرنک وغیرہ بھی ہو جاتے تو
     
    آخری تدوین: ‏فروری 13, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    پہلے گول روٹیاں
    پھر کپڑے
    اگلا موضوع جوتیالوجی ہونے کے امکانات پائے جاتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    الکرم ٹیکسٹائل ملز کا چیئرمین لٹھا بہترین کاٹن کا کپڑا ہوتا ہے۔

    گل احمد ٹیکسٹائل ملز کا چانسلر لٹھا ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سوئس لان۔ چائنا سلک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کمخواب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہمارے نانا جان (اللہ جنت نصیب فرمائے) ململ نامی کپڑے کی طرہ والی پگڑی باندھتے تھے۔ کلف اور ابرک لگوا کر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,847
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    دا مخفف ہے دادا کا۔ بنگالی زبان میں دادا بڑے بھائی کو کہتے، اپنے سے بڑوں کو احتراماً دا یا دادا کہنے کا رواج ہے، سورو گانگولی کو پوری ٹیم دادا کہتی تھی سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو بھی لوگ پرنب دا کہتے تھے اسی طرح کشور کمار کو بھی کشور دا کہا جاتا ہے۔
    کشور کمار کا پیدائشی نام آبھاس کمار گانگولی تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اطلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شنگھائی
    تنزیب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,302
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک نام اور یاد آیا۔ سٹون واش۔
    البتہ پرانے وقت کا نہیں ہے۔ کسی اور نے سنا ہے ؟
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive

    یہ تو کپڑے کا کلر وغیرہ ہے ۔خصوصاً جینز وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اسی سے یاد آیا کہ جینز کے کپڑے کا بھی پرانا نام مروج دیکھا ہے۔
    اس کو "زین" بروزنِ چین بھی کہا جاتا تھا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    جینز کی پینٹ بنائی جاتی ہے جس کا رنگ دھلا ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    یہ جارجٹ ، شیفون ، کرینکل وغیرہ اب نہیں پائے جاتے؟
    اب کونسی اقسام ہوتی ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ تینوں اب بھی پائے جاتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 2
  16. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں نے سنا ہے، دیکھا اور استعمال بھی کیا ہے۔ بازار میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مون لائٹ کپڑا تقریبات کی شاپنگ میں بہت ملتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    آرکنڈی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  19. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ناہید اختر کے پہلے گیت "مینوں سوڈا واٹر لے دے وے روج بالما کہندی" کو سن کر کپڑے کی تین عدد قسموں کے نام پتا چلے تھے جو یقیناً اس دور میں رائج رہے ہوں گے:
    • ناگن
    • لیڈی منٹر یا لیڈی منٹن
    • ایچک دانہ
     
    آخری تدوین: ‏فروری 14, 2018
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  20. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کرنڈی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر