کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

محمد فہیم نے 'اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2006

  1. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سلام
    حیکم صاحب کا ولڈ پیس فارم اچھا لگا لیکن اس کا اسٹائل کس طرح سے تبدیل ہوا میں نے بھی ایک فارم انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے اس پر حکیم صاحب کے فارم والی تھیم اپلائی کرنے کی کوشش کی تو یہ مسائل پیش آئےفارم کاایڈریس نیچے دیا گیاہے

    http://itpk.110mb.com/forum/index.php

    اس کو چیک کریں اور اپنی آراء سے نوازیے اور اس پر بھی روشنی ڈالیں کے کوں سی فائل تبدیل کرکے یہ ایدیٹ کرکے اس کو اپلائی کیا جاسکتاھے
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    چلیں آپ کے اسی طرح کے دوسرے دھاگے پر بات کرتے ہیں :)
     
  3. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس سلسے میں کسی کی طرف سے کو ئی جواب نا آنے پر دلی دُکھ ہو کیا آپ اس سلسے میں میر ی مدد کر سکتے ہو
     
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بھائی جی، میرا ذاتی طور پر کچھ بھی تجربہ نہیں ہے فورم کے حوالے سے۔ لیکن اسی فورم پر جو بات چیت چلی ہے، کہیں تو اس کے لنکس دے دوں؟
     
  5. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    فیہم بھائی آپ ذرا تفصیل سے بتائیں تو میں شائد مدد کر سکوں
     
  6. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نیکی اور پو چھ پوچھ عنا یت فر ما یں
     
  7. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تفصیل یہ ہے کے میں کو ئی سی بھی تھیم فا ئل کو اردو فا رم کے لئے کسٹما ئز کرنا چاہ رہا ہو مثلا ورلڈ پیس فا رم وا لی تھیم یہ اس طر ح کی کو ئی اور تھیم کس طر ح سے اردو فارم کے لئے کسٹما ئز کر تے ہیں اس سلسے میں مدد درکار تہی
     
  8. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکر ہے کہ تیلے بھیا کچھ مدد کر سکتے ہیں
     
  9. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قیصرا نی لنک فرا ہم کر نے تھے آپ کو
     
  10. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    جی میں فل الحال تو میں جان بچا کر بھاگ رہا ہوں
    کے ایک جگہ فلیٹ دیکھنے جانا ہے
    سوری فہیم صاب انشاءاللی جلدی ملاقات ہو گی
     
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں سمجھا کہ یہ پیغام تیلے بھیا کے لیے تھا، معذرت ابھی دے دیتا ہوں
     
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
  13. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تیلے شاہ صا حب کل بھی بھا گ گئے تھے کیا ہیں
     
  14. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    تیلے بھیا بہت ماہر ہیں اس کام میں‌ :wink:
     
  15. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    جی جی میں موجود ہوں
    آپ نے قیصرانی بھائی کے لنکس چیک کیے کے نہیں
     
  16. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    ہا ہا ہا
    :D
    صحیح پہچانا
     
  17. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کوئی بات نہیں تیلے بھیا، یہ تو میرا فرض تھا عوام کو خبردار کرنا :D
     
  18. محمد فہیم

    محمد فہیم محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی میں نے آپ سے کس سٹائل کو اپنے فارم کے لئے کسٹامائز کرنے کے لئے مد دما منگی تی قیصرانی کے تما م لنک دیک کر بھی اس بارے میں‌کوئی مدد نہیں ملی
     
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سوری فہیم۔ ایک کام کریں۔ زکریا بھائی کو پی ایم کر دیں اور اس دھاگے پر بلا لیں
     
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    فہیم: کوئی بھی تھیم اگر آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس میں آپ کو کچھ تبدیلیاں کرنی پڑیں گی۔

    ایک تو اس کی سٹائل‌شیٹ میں رد و بدل کریں کہ اردو دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے۔ ساتھ ہی انگریزی فونٹ کی بجائے وہاں Urdu Naskh Asiatype ڈالیں۔

    دوسرے بات ہے ویب‌پیڈ انٹگریشن کی۔ یہ آپ کو ٹمپلیٹ فائلوں میں کافی سارے ٹیکسٹ باکس پر اپلائی کرنا ہو گی۔ اس کے لئے آپ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی پیکج میں سب‌سلور تھیم کی ٹمپلیٹ فائلیں دیکھیں۔

    اگر کوئی specific مسئلہ ہو تو پوچھیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر