کو ئی صاحب مدد کر ے ماہر حضرات سے اپیل ہے

محمد فہیم

محفلین
سلام
حیکم صاحب کا ولڈ پیس فارم اچھا لگا لیکن اس کا اسٹائل کس طرح سے تبدیل ہوا میں نے بھی ایک فارم انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے اس پر حکیم صاحب کے فارم والی تھیم اپلائی کرنے کی کوشش کی تو یہ مسائل پیش آئےفارم کاایڈریس نیچے دیا گیاہے

http://itpk.110mb.com/forum/index.php

اس کو چیک کریں اور اپنی آراء سے نوازیے اور اس پر بھی روشنی ڈالیں کے کوں سی فائل تبدیل کرکے یہ ایدیٹ کرکے اس کو اپلائی کیا جاسکتاھے
 

محمد فہیم

محفلین
اس سلسے میں کسی کی طرف سے کو ئی جواب نا آنے پر دلی دُکھ ہو کیا آپ اس سلسے میں میر ی مدد کر سکتے ہو
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی، میرا ذاتی طور پر کچھ بھی تجربہ نہیں ہے فورم کے حوالے سے۔ لیکن اسی فورم پر جو بات چیت چلی ہے، کہیں تو اس کے لنکس دے دوں؟
 

محمد فہیم

محفلین
تفصیل یہ ہے کے میں کو ئی سی بھی تھیم فا ئل کو اردو فا رم کے لئے کسٹما ئز کرنا چاہ رہا ہو مثلا ورلڈ پیس فا رم وا لی تھیم یہ اس طر ح کی کو ئی اور تھیم کس طر ح سے اردو فارم کے لئے کسٹما ئز کر تے ہیں اس سلسے میں مدد درکار تہی
 

تیلے شاہ

محفلین
جی میں فل الحال تو میں جان بچا کر بھاگ رہا ہوں
کے ایک جگہ فلیٹ دیکھنے جانا ہے
سوری فہیم صاب انشاءاللی جلدی ملاقات ہو گی
 

محمد فہیم

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
تیلے بھیا بہت ماہر ہیں اس کام میں‌ :wink:
ہا ہا ہا
:D
صحیح پہچانا
جی میں نے آپ سے کس سٹائل کو اپنے فارم کے لئے کسٹامائز کرنے کے لئے مد دما منگی تی قیصرانی کے تما م لنک دیک کر بھی اس بارے میں‌کوئی مدد نہیں ملی
 

زیک

مسافر
فہیم: کوئی بھی تھیم اگر آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس میں آپ کو کچھ تبدیلیاں کرنی پڑیں گی۔

ایک تو اس کی سٹائل‌شیٹ میں رد و بدل کریں کہ اردو دائیں سے بائیں لکھی جاتی ہے۔ ساتھ ہی انگریزی فونٹ کی بجائے وہاں Urdu Naskh Asiatype ڈالیں۔

دوسرے بات ہے ویب‌پیڈ انٹگریشن کی۔ یہ آپ کو ٹمپلیٹ فائلوں میں کافی سارے ٹیکسٹ باکس پر اپلائی کرنا ہو گی۔ اس کے لئے آپ اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی پیکج میں سب‌سلور تھیم کی ٹمپلیٹ فائلیں دیکھیں۔

اگر کوئی specific مسئلہ ہو تو پوچھیں۔
 
Top