کوں آن لائن ہے؟

فریب

محفلین
تفصیل نامکمل ہے ملازمین کی حالت اور کرسی کے پائے کی جگہ کے بارے میں بھی بتائیں کہ کس کے نزدیک پڑا تھا
 

تفسیر

محفلین
فریب نے کہا:
تفصیل نامکمل ہے ملازمین کی حالت اور کرسی کے پائے کی جگہ کے بارے میں بھی بتائیں کہ کس کے نزدیک پڑا تھا
میں نے واردات کی رپورٹ کو پھر سے پڑھا۔
ملازمین کی حالت
کیپٹن باجو کی ملازمین سےگفتگو اور ان کے بیانات سےظاہر ہے۔

آلہ قتل
کیپٹن باجو کی رپورٹ میں آلہ قتل کا کہاں پایا گیا کا ذکر موجود ہے اور اس کیس کو حل کرنے کے لیےمکمل ہے ۔ :D :lol:
کیپٹن باجو کو بھی وہی معلومات ہیں جو ہم سب کو ہیں۔:D :lol:
 

فریب

محفلین
موقع واردات دیکھنے اور رپورٹ وہ بھی ادھوری پڑھنے میں بہت فرق ہے اس لیے ہمیں بھی موقع واردات پر لے کر جایا جائے
 

تفسیر

محفلین
فریب نے کہا:
موقع واردات دیکھنے اور رپورٹ وہ بھی ادھوری پڑھنے میں بہت فرق ہے اس لیے ہمیں بھی موقع واردات پر لے کر جایا جائے

اپنے آپ کو کیپٹن باجو تصور کریں۔ :)
صرف انکی رپورٹ کاآخری صحفہ موجود نہیں ہے ۔ کیونکہ وہ اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ انہوں نے کس طرح مقام واردات اور گرد و نواح کےمعائنے کر کے اور ملازمین کے بیانات سے کیس حل کیا۔ وہ اس میں اپنا منطق بتاتیں ہیں۔ :lol:

15 فروری کو آپ لوگ ووٹینگ کا نتجہ دیکھیں گے۔ اس کے بعد ایک ہفتہ کےدوران جولوگ اپنی منطق پیش کرنا چائیں، پیش کر سکتے ہیں۔ 8)
جس کے بعد کیپٹن باجو آپ کو ان کی منطق بتائیں گی۔ :)
اس وقت یہ کیس بند کردیا جائے گا اور نئ فائل کھولی جائے گی۔ :D
مجھے خوشی ہے کہ آپ اس میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

Keep looking, clue is there in front of every one.
:D
 

ظفر احمد

محفلین
میں بھی آن لائن ہوں۔

یہ محفل میں کون سا ڈرامہ چل رہا ہے جس کا قاتل بھی پکڑا گیا پر بھی تک تفصیل نہیں پتا چلی شاید تفسیر بھائی اس بارے میں کچھ بتا سکیں۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد نے کہا:
ڈاکٹر عباس نے کہا:
ایک ھفتے کی جبری رخصت کے بعد میں آج پھر آن لائن ھوں۔

ڈاکٹر صاحب خیریت، جبری رخصت کیوں، کیا خفیہ والے ٹکرا گئے تھے؟ :? آج کل پاکستان میں اس کا بڑا چلن ہے نا۔ :cry:
ھمارے علاقے کی فون ایکسچینج تخریب کاری کا شکار ھو گئی تھی ۔جس کی وجہ سے فون بے جان ھو گیا تھا اس لئے میں نہ چاھتے ھوئے بھی محفل سے غیر حاضر ھو گیا۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
Top