کوں آن لائن ہے؟

الف عین

لائبریرین
کیا میں کسی کو نظر نہیں آ رہا۔ میں تو کبھی خفیہ بھی نہیں ہوتا۔ بانگِ دہل آتا ہوںٕ۔
کیوں جاوید اقبال!!
 

سارہ خان

محفلین
کیا حال ہیں قیصرانی ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔

ویسے یہ دھاگہ اور کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔ ایک جیسے دھاگے نہین ہیں؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
کیا حال ہیں قیصرانی ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔۔

ویسے یہ دھاگہ اور کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔ ایک جیسے دھاگے نہین ہیں؟؟
اللہ کا شکر ہے، لیکن جب سے جیہ نے آنے والا کون ہے کا نام بدلا، تب سے میں ہمیشہ یہی گڑ بڑ کر جاتا ہوں۔ ابھی اپنی آمد کا اعلان کرکے پھر پوسٹ کو ایڈٹ کیا تھا کہ شاید یہ دھاگہ آنے والا کون کا ہے :shock: :roll:
 
Top