کوں آن لائن ہے؟

نوید ملک

محفلین
ایک غیر ضروری اعلان سنیں یا پڑھ لیں کہ میں آن لائن ہوں ںںںںںںں

عبدالرحمٰن بھائی دن بھر رہنے کا ارادہ تھا تو اب کہاں ہیں آپ ؟ یا سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے کہیں
 
عبدالرحمٰن

محفلین
نوید ملک نے کہا:

آن لائن ہوتے ہی نیند آگئ تھی اور ابھی جاگا ہوں‌تو سیدھا محفل پر چلا آیا۔۔۔ :p
 
ظفر احمد

محفلین
عبدالرحمٰن نے کہا:

عبدالرحمٰن بھائی نے لکھا پے ابھی جاگا ہوں؟ ان سے گزارش ہے۔ بھائی جب محفل میں بیٹھے ہوں تو محفل میں حصہ لینا چاہیئے۔ اگر سونا ہی ہے تو گھر میں آرام سے لمبی تان کر سو جایئے۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
zafar نے کہا:

گھر پر ہی تھا
اور آج پھر حاضر ہوگیا ہوں۔
 
ظفر احمد

محفلین
عبدالرحمٰن بھائی آج تو اٹھے ہوئے ہیں نا۔ یا آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top