فرحت کیانی

لائبریرین
اس دفعہ کوک سٹوڈیو پر بہت تنقید سننے کو مل رہی ہے خصوصاً فیس بک اور ٹوئیٹر پر شاید نت نئے تجربات جو کررہے ہیں اس لیے۔
اور کچھ لوگ گلوکاروں پر تنقید کررہے ہیں
پاکستان کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں فیس بُک اور ٹوئٹر پر ہر کوئی ہر میدان کا ماہر ہے۔ سیاست سے لیکر موسیقی تک شاید ہی کوئی میدان چھوڑا ہو ہماری جیالی سوشل میڈیا انٹلیکٹ نے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
دونوں ہی ۔۔ بے سُرے ۔۔ :)
وہی تو۔
مجھے یاد ہے ایک دو سال پہلے شفقت امانت علی خان کو پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے کچھ عرصے بعد عاطف اسلم کو بھی تمغہ امتیاز :nottalking: دیا گیا تھا اور دونوں کو اس سلسلے میں شاید ایک ہی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔ تب شفقت امانت علی نے اس بات پر شدید احتجاج کیا تھا کہ زیبرے گھوڑے ایک ہی قطار میں کھڑے کر دیے گئے ہیں۔:idontknow:
 
عمر سیف

محفلین

بات تو شفقت نے صحیح کی ۔۔ آج کل سب چلتا ہے ۔۔ مارکیٹ میں سُنا آٹو ٹیون نامی کوئی شے آگئی ہے ۔ گھر بیٹھے آپ ہم بھی گلوکاری کر سکتے ہیں ۔۔
اب یہ اوبامہ کو ہی دیکھ لیں ۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بات تو شفقت نے صحیح کی ۔۔ آج کل سب چلتا ہے ۔۔ مارکیٹ میں سُنا آٹو ٹیون نامی کوئی شے آگئی ہے ۔ گھر بیٹھے آپ ہم بھی گلوکاری کر سکتے ہیں ۔۔
اب یہ اوبامہ کو ہی دیکھ لیں ۔۔۔
بالکل۔ :)
مجھے اس وقت یہ ویڈیو نظر نہیں آ رہی۔ کیا اوبامہ بھی گلوکاری کر رہے ہیں؟
 
بھلکڑ

لائبریرین
مجھے تو بھئی بہت پسند آیا ۔۔۔۔۔ لاگے رے نین۔۔۔:cool:
لیکن اِس میں بھی ایک چھوٹی سی غلطی ہے ۔:nerd:۔۔۔ سنگر کا نام عائشہ عمر لکھ دیا گیا ہے۔۔۔۔:noxxx:
میں نے دس بار سُنا ہے بغیر کسی ایگزاجیریشن کے دس بار سُنا ہوگا لیکن کہیں بھی عائشہ کی آواز نہیں لگی۔۔:nottalking:۔۔سوائے ایک جگہ کہ۔۔:bringiton:
وہ بھی کوئی آٹھویں ، نویں بار غور سے سُننے پر ۔:laugh:۔شروع میں بالکل شروع میں ۔:notworthy:۔۔چڑیوں کے چہچہانے جیسی آواز نکالی ہے عائشہ نے!!!:ROFLMAO:

ابرار والا تو اچھا ہے !!!!(بس اُس میں انسٹرومنٹس کے ساونڈز زیادہ ہیں:cautious:)

حسیب نذیر گِل بھیا !!!
ذرا ادھر آنا!!!;)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
مجھے تو بھئی بہت پسند آیا ۔۔۔ ۔۔ لاگے رے نین۔۔۔ :cool:
لیکن اِس میں بھی ایک چھوٹی سی غلطی ہے ۔:nerd:۔۔۔ سنگر کا نام عائشہ عمر لکھ دیا گیا ہے۔۔۔ ۔:noxxx:

:jokingly: ۔

ویسے گانا یعنی بول اور موسیقی بُری نہیں ہے۔ بیہائنڈ دا سینز میں خود عائشہ عمر بھی اپنے گانے کے بارے میں کچھ کچھ متذبذب محسوس ہوتی ہیں۔ باقی رہا گانا تو جب ساتھ جدید آلات اور انداز کا فیوژن ہو گا تو کوئی بھی گائے گا 'قابلِ سُن' ہو ہی جائے گا۔
ابھی بھی دیکھیں نا بہت کم راک یا پاپ سٹارز ہوتے ہیں جن کا 'لائیو' گانا بھی اسی کوالٹی کا ہوتا ہے جتنا کہ ریکارڈڈ البم میں۔ وجہ وہی کہ گانے کا 'میک اپ' کر کے اس کو بہتر بنا دیا جاتا ہے۔vocal cords کی بات کریں تو علی نور، جواد احمد ، ابرار الحق ، شہرام اظہر (لال بینڈ) اور علی عظمت بغیر آلات اور موسیقی کے بھی بہتر گاتے ہیں ورنہ زیادہ تر گلوکاروں کے گلے جواب دے جاتے ہیں۔
 
آپکی یہ ہمت آپ نے عائشہ عمر کے بارے میں اس طرح کی باتیں کیں:cool::oops::oops:
 
۔
وہی تو !!! ابرا ر اپنے والاگر بغیر آلات کے گاتا ہے تو مجھے لگتا ہے وہ زیادہ کمال کا ہوگا ۔۔
میں بس یہ کہہ رہا تھا کہ یہ چانس کسی ڈزرونگ بندے کو ملنا چاہئے تھا جو پیور گانے والا ہو۔۔۔ہمارے پاس ابھی اتنا ٹیلنٹ تو ہے جو اس سے کہیں بہتر اچھا گاسکتا ہے!
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
۔
وہی تو !!! ابرا ر اپنے والاگر بغیر آلات کے گاتا ہے تو مجھے لگتا ہے وہ زیادہ کمال کا ہوگا ۔۔
میں بس یہ کہہ رہا تھا کہ یہ چانس کسی ڈزرونگ بندے کو ملنا چاہئے تھا جو پیور گانے والا ہو۔۔۔ ہمارے پاس ابھی اتنا ٹیلنٹ تو ہے جو اس سے کہیں بہتر اچھا گاسکتا ہے!
واقعی۔ :)
کوئی بات نہیں۔ روحیل حیات نے ہر بار ایک آدھ ایسا بندہ ضرور ڈالنا ہوتا ہے۔ جیسے کومل رضوی نے ریشماں کے گانے کا جو حال کیا تھا معلوم نہیں ریشماں نے کیسے برداشت کیا ہو گا۔ ایسے ہی میشا شفیع کا ایک گانا تو قدرے بہتر تھا لیکن وہ بھی گلوکارہ نہیں ہے۔ گلوکار تو خیر عاطف اسلم بھی نہیں لیکن کیا کیا جائے۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
آپکی یہ ہمت آپ نے عائشہ عمر کے بارے میں اس طرح کی باتیں کیں:cool::oops::oops:
نہیں یار میں کہاں اتنی باتیں کر سکتا ہوں:oops: ۔۔۔میں تو صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ گانا بہت اچھا تھا ۔۔۔۔لیکن گانے میں ہر لائن کے بعد جو سانس لینے کی آواز ہے ناں وہ عائشہ کی ہے ۔۔۔:LOL:گانا کسی اورگایا ہے :whew:
بالکہ میں تو اسٹیٹس اپڈیٹ کرنے والا تھا !!!!
In Love With Ayesha Omar's Song
 
بھلکڑ

لائبریرین
واقعی۔ :)
کوئی بات نہیں۔ روحیل حیات نے ہر بار ایک آدھ ایسا بندہ ضرور ڈالنا ہوتا ہے۔ جیسے کومل رضوی نے ریشماں کے گانے کا جو حال کیا تھا معلوم نہیں ریشماں نے کیسے برداشت کیا ہو گا۔ ایسے ہی میشا شفیع کا ایک گانا تو قدرے بہتر تھا لیکن وہ بھی گلوکارہ نہیں ہے۔ گلوکار تو خیر عاطف اسلم بھی نہیں لیکن کیا کیا جائے۔
ہاں یہ تو ہے !:)
 
Top